اسلام آباد…چیئرمین پی ٹی اے فاروق اعوان نے کہاہے کہ یوٹیوب کھولنے کا ابھی فیصلہ ہوا نہ ہی کھولی گئی ہے، اگر کسی آپریٹر نے ایسا کیا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی بار بار درخواست کے باوجود یو ٹیوب سے ابھی تک گستاخانہ مواد نہیں ہٹا یا گیا۔اسلام آباد میں گفت گو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے فاروق اعوان نے کہا کہ بعض انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی جانب سے یو ٹیوب کھولنے کے اقدام پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، ایسے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کی سروس بھی معطل کی جا سکتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کہاکہ گوگل انٹرنیشنل کے ساتھ ویب سائٹ سے گستاخانہ مواد ہٹانے اور آئندہ ایسے مواد کی اشاعت روکنے کے معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے۔ |
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Tuesday, 4 December 2012
پاکستان میں یو ٹیوب کھولی ہے نہ ہی کوئی فیصلہ ہواہے،چیئرمین پی ٹی اے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
No comments:
Post a Comment