Wednesday 26 December 2012

ڈیرہ بگٹی:سوئی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی …ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔پولیس کے مطابق سوئی میں گیس کے کنویں نمبر 8 سے گیس پلانٹ کو جانے والی 10 انچ قطر پائپ
لائن نامعلوم افراد نے دھماکے سے اُڑادی۔دھماکے سے پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا اور پلانٹ کو گیس کی فراہمی بھی معطل ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79