Thursday 27 December 2012

علی پور:دشمنی پر مخالفین نے کاشت کارکی دونوں آنکھیں نکال دیں

مظفر گڑھ …مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ملزمان نے پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص کی آنکھیں نکال دیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کی بستی کوٹلہ میں غلام فرید اور دیگر ملزمان اور متاثرہ شخص بلال کے خاندانوں میں دشمنی چل رہی تھی۔بدھ کی رات 10 بجے بلال کو گھر سے اغوا کرنے کے بعد 7 افراد نے قریبی کھیتوں میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی آنکھیں نکال دیں۔متاثرہ شخص کو طبی امداد کے لئے ملتان کے نشتر اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 کو گرفتار کرلیا ہے

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79