Thursday 27 December 2012

سعودی نوجوان نے راہگیروں سے بھری سڑک پر ڈرفٹنگ کا مظاہرہ

ریاض…این جی ٹی…کار وں کی ڈرفٹنگ کے منا ظر آپ نے فلموں میں تو بہت دیکھے ہو نگے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسے کام کرنے والوں کی کمی نہیں ہے ۔سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے منچلے نے راہگیروں سے بھری سڑک پر ڈرفٹنگ کا مظاہرہ پیش کر کے موقع پر موجود لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ گا ڑی چلا نے میں اس کی مہا رت بے شک قابلِ دا د ہے لیکن لوگوں کے درمیان
مختصرسی جگہ پر گا ڑی کو دائرے میں چکرانے کا خطرناک کرتب دکھا کر اس نے سب کو حواس باختہ ہو کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ اس سا رے کھیل میں ناصرف اس کی گاڑی کا ستیا ناس ہو گیا بلکہ اچھی بھلی سڑک دھول مٹی سے بھرے میدان کا نظارہ پیش کرتی نظر آئی ۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79