Thursday 27 December 2012

دنیا کا سب سے طویل " شوارما "تیار کر نے کا عالمی ریکارڈ

بنگلور…بھارتی شہر بنگلور میں ماہر شیفس اور کالج اسٹوڈنٹس نے مل کر دنیا کا طویل ترین" شوارما"تیار کر لیا۔ 42اعشاریہ6میٹر طویل اور 217 کلو گرام وزنی اس شوارما کی تیاری میں 72 کلو گرام بریڈ، 52 کلو گرام چکن، 20کلو گرام ٹماٹر اور کھیرا، 15 کلوگرام ہری مرچ جبکہ 10 کلو گرام مایونیزاستعمال ہوئی۔ کئی میٹر لمبے اس رول کو دنیا کے طویل ترین شوارما کی حیثیت سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79