Thursday 27 December 2012

جا پا نی سائنسدانوں کا ایک اورکارنامہ،برف ہٹا نے والا رو بو ٹ بنا لیا

:12 PST
ٹوکیو…این جی ٹی…سردی کے مو سم میں بر ف بار ی کے بعد گھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہو تا ۔ اِس مشکل کو حل کرنے کیلئے جاپانی سائنسدانو ں نے برف صاف کر نے والا رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی اورصفا ئی سے آ پ کے گھر کے سامنے جمنے والی بر ف صاف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔چھ پہیوں والے اس دلچسپ روبوٹ میں 50انچ کا بلیڈ نصب ہے جو تیزی سے اوپر نیچے حرکت کرتے ہوئے راستے سے برف ہٹاتاہے جبکہ اسکے اوپر لگائے گئے ننھے بلب اسے اندھیرے میں بھی کارآمد بناتے ہیں۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79