Friday 28 December 2012

جھونپڑی میں آگ لگ جس کے باعث ہولناک واقعہ پیش آگیا۔

ڈیرہ مرادجمالی.... مانجھوٹی کے علاقے محمدعمرمیںجھونپڑی میں آگ لگنے سے5بچے جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔تیز ہواو ¿ں کے باعث چولہے سے اٹھنے والی چنگاریوں سے جھونپڑی میں آگ لگ گئی دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے شعلے بلند ہوگئے۔ آگ نے آس پاس کی جھونپڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیاجس کے باعث 5 بچے جاں بحق جبکہ کئی جھونپڑیاں مکمل طور پر جل گئیں۔جھلس کرمرنے والے بچوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے،واقعہ میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا ۔پولیس کے مطابق مانجھوٹی کے علاقے محمد عمر میں تیز ہواو ¿ں کے باعث چولہے سے اٹھنے والی چنگاریوں سے جھونپڑی میں آگ لگ گئی۔جس کے باعث ہولناک واقعہ پیش آگیا۔ 

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79