Thursday 27 December 2012

وزیر آباد : مغوی بچے کی لاش دکان کے فریزر سے برآمد

وزیرآباد.... اغوا ہونے والے بچے کی لاش ایک وکان میں موجود فریزر سے آمد ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 5 سالہ حمزہ کو وزیرآباد کے علاقے سپال کالونی سے تین روز قبل اس وقت اغوا کرلیا گیا تھا جب وہ قریبی دکان سے چیز لینے گیا۔ اہل علاقہ نے ایک بند دکان سے بدبو اٹھنے پر پولیس کو اطلاع دی۔جس پر پولیس کارروائی کے دوران حمزہ کی لاش دکان میں موجود فریزر سے برآمد ہوئی۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79