Wednesday 26 December 2012

کرسمس پرامریکاکی کئی شہروں میں برف باری، شہری حیران رہ گئے

واشنگٹن…کرسمس پر امریکا کے کئی شہروں میں ہونے والی برف باری نے شہریوں کو خوشی اورحیرت میں مبتلاکردیا۔لوگ برفباری سے محظوظ ہونے گھروں سے باہرنکل آئے۔ ڈینور، کولاراڈو بوسٹن ،اوکلوہاما سٹی اور میسا چیوسٹس کے شہری جب کرسمس کی صبح سوکراٹھے توہر طرف برف ہی برف بچھی دیکھ کرحیران رہ گئے۔ گھروں گاڑیوں
اورکرسمس ٹریز پرجمی برف نے چھٹی کالطف دوبالاکردیا۔ بڑی تعداد میں لوگ برفباری کے مزے لوٹنے گھروں سے باہر آگئے اور کرسمس کاتہوار خوب انجوائے کیا۔برفباری کا یہ سلسلہ رات بھر جاری رہا۔اورمختلف علاقوں میں کئی انچ برف پڑی۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79