Wednesday 26 December 2012

جاپان :دوسری جنگ عظیم میں گرایا جانے والا بم دریافت

ٹوکیو…عرفان صدیقی…جاپان کے صوبے ایباراکی کین میں سرسٹھ برس بعد دوسری جنگ کے دوران جاپان پر گرایا جانے والا بم دریافت ہو ا ہے جو تقریباََ ستر برس بعد بھی پھٹ نہیں سکا تھا، تاہم علاقے میں بم کی دریافت کے بعد بھگڈر مچ گئی اور فوج کو طلب کرلیا گیا ۔جاپانی میڈیا رپورٹ کے مطابق بم کی اطلاع کے بعد سولہ سو افراد کو علاقے سے محفوظ مقام منتقل کردیا گیاہے، جس کے بعد جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے اہلکاروں نے بم کو ناکارہ بنادیا، جس کے بعد علاقے کے مکینوں کو واپس آنے کی اجازت دے دی گئی، جاپانی حکام نے اتنے عرصے کے بعد بم کی برآمد پر اظہار حیرت ظاہرکیا ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79