Wednesday 26 December 2012

کراچی:بھارت کے خلاف ٹی 20میں کامیابی پر نوجوان کا جشن

کراچی…پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو بھارت میں ہونے والے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی جس کے بعد منچلے نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر جھوم جھوم کی خوشیاں منائیں۔ کراچی میں منچلے نوجوان اور کرکٹ کے متوالے پاکستان کے اپنے روایتی حریف کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ جیتنے کے بعد آئی آئی چندریگر روڈ پر نکل آئے۔ جشن ہو اور ڈھول کی تھاپ پر رقص نہ ہو ایسا کہاں ممکن ہے ، منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص
کیا اور ڈھول کی آواز سنتے ہی قریبی علاقے کے بچے بھی اس خوشی کے جشن میں شامل ہوگئے اور خوب بھنگڑے ڈالے اور پاکستان کے کھلاڑیوں خصوصا شعیب ملک اور محمد حفیظ کے لئے نعرے بازی کی گئی۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79