ہربن…چین کے سرد ترین شہر Harbin میں29ویں سالانہ آئس اینڈ سنوفیسٹیول کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جس کے دروازے گزشتہ روز سیاحوں کیلئے کھول دیے گئے۔ 5جنوری 2013سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والا برف کا یہ منفرد میلا دنیا کے چار عظیمSnow Festivals میں سے ایک ہے جس میں ہر سال چین اور دنیا بھر سے برف کے مجسمہ ساز اور آرٹسٹ جمع ہوکر خوبصورت شاہکار
تخلیق کرتے ہیں۔ یہ برفانی میلہ ہر سال تقریباً ڈیڑھ ماہ تک چین کے شہر ہربن میں جاری رہتا ہے جہاں فروری کے اختتام تک سیاحوں کی بڑی تعداد برف سے بنائے گئے مجسمے اورآرٹ کے انمول نمونے دیکھنے جمع ہوتی ہے۔
تخلیق کرتے ہیں۔ یہ برفانی میلہ ہر سال تقریباً ڈیڑھ ماہ تک چین کے شہر ہربن میں جاری رہتا ہے جہاں فروری کے اختتام تک سیاحوں کی بڑی تعداد برف سے بنائے گئے مجسمے اورآرٹ کے انمول نمونے دیکھنے جمع ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment