Wednesday 23 January 2013

ملانذیر سمیت اہم طالبان کمانڈرز کے قتل میں ملوث عصمت اللہ افغانی قتل




وانا … طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت دیگر اہم طالبان کمانڈروں کے قتل میں ملوث عصمت اللہ افغانی کو وانا میں قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں مقامی طالبان کمانڈر

ملا نذیر پر حملے کے بعد عصمت اللہ افغانی کو مقامی طالبان نے پکڑ رکھا تھا اور اس سے پوچھ گچھ جاری تھی۔ گزشتہ رات وانا میں عصمت اللہ افغانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ چند ہفتے پہلے ملا نذیر اور دیگر اہم طالبان کمانڈرز انگور اڈہ کے قریب ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79