Friday 25 January 2013

جشن میلادالنبی:پاک فوج کی لاہور اور پشاور میں توپوں کی سلامی

لاہور/پشاور…پشاور اور لاہور میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ جناح پارک پشاور اور لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر اکیس توپوں کی سلامی دینے کے لیے انتظامات کیے گئے تھے۔ پاک فوج کے دستے نے جمعہ کی صبح چھ بج کر انسٹھ منٹ پر توپوں کی سلامی دی۔ تین توپوں کے ذریعے کل اکیس گولے فائر کیے گئے۔ اس موقع پر سپاہیوں نے اللہ اکبر کے نعرے بھی لگائے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79