Thursday 24 January 2013

امریکا: فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

یوٹا…امریکا میں فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا پولیس نے چالان کردیا۔ ریاست یوٹا کے شہر پارک سٹی میں فلم فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول میں شریک ایک فلم ساز نے اپنے فلم کی پبلسٹی کے لیے انوکھا طریقا اختیار کیا۔ فلم ساز اونٹ پر سوار ہوکر شہر کی سڑکوں سے ہوتا ہوا فیسٹول کے مرکزی مقام پر پہنچ گیا۔ شہر کی پولیس کو یہ انداز کچھ پسند نہیں آیا اور انھوں نے فلم ڈائریکٹر کو فیسٹول میں داخل ہونے سے روک دیا اور اس کا چالان بھی کردیا۔ 

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79