Sunday 27 April 2014

masla hain batkhela ma health ka aur education ka

masla hain batkhela ma health ka aur education ka
masla no 1
health ka bary me

sir kpk governement wal na ialan kya hain ka jo awrat aomeed sa ho aur wo hospital check
up karege to os ko kpk governement check up ki 200 rs aur food aur
midicen free denge aur delevry par 2700 rs food aur midecen dege lakin d h
q hospital batkhela me is koi program nahai hain agar laborty me koi test
karta hain to laborty wali on se paise lata hain aur os paiso ka raseed bai
nahai deta midicen hospital bohot kam data hain ghareb loog bazar se
midecin kharedte hain
masla no 2
education ka bare me
gornement girls medel school gharib abad batkhela
1/ 4/ 2010 ko goernement high no 2 ka talba ko aur amala ko 15 den kalie
gorenement girl mede school beja geya on ko kaha geya ka 15 den ka bad
gornement high school 2 ka talaba aur amale ko apni building ko shift
kardega building to band gaya magar ppp gornement ka mpa hamayun
khan aur kpk ka os waqaqt ka secatry na wo building college ka hawla
kardeya aur gornement high school 2ka talba awr amala abi tak gornement
girls medel school gharibbad batkhela me hain gornement girls high school
ki register talba ki tadad 406 hain aur gornement girs model school ki talba
ki tadad 229 hain aur school ka buildind me total kamroo ki tadad 3 hain ab
ap log bateye ka 635 talba ko 3 kamro main kisi taleem degae sare bache
doop me zameen par beet kar pare karta hain ap log to tv par ishtihar dete
hain ka bacho ko school mi dakhel karwe likan gornement schoolo ka ye
hal hain ka bache sakht garme me zameen par bete kar taleem hasil
karahe hain na koi saya hain aur na koi desk hain
goernement high no 2
s-n class strength
1 10th 51
2 9th 80
3 8th 76
4 7th 98
5 6th 101
total 406
gornement girls medel school
s-n class strength
1 8th 45
2 7th 80
3 6th 104
total : 229
229+406=635
sir ager koi bat poshna shahta hain to mera contact number 0306-8188684 per rabeta kare
NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAIHT HARMONY AND HUMAN RIGHT PAKISTAN MEDIA ADVISOR TESIL BATKHELA

Thursday 24 April 2014

پیمرا جیو کی درجہ بندی اور نشریات بحال کرے: پرویز رشید






پاکستان کے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے نجی ٹی وی چینل جیو ٹی وی کی چند علاقوں میں نشریات کی معطلی پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی کے چیئرمین کو جیو نیوز چینل کی درجہ بندی اور نشریات کو بحال کرنے کا کہا ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کچھ علاقوں میں جیو نیوز چینل کی نشریات کی معطلی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب سینیئر صحافی حامد میر کی اہلیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حامد میر آج یعنی جمعرات کو بیان جاری کریں گے۔
ان کی اہلیہ کے بقول حامد میر اپنے آپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور حملے کے پسِ پردہ عناصر کے متعلق بیان دیں گے۔
واضح رہے کہ سنیچر کو صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر حملے کے کچھ ہی دیر بعد ان کے بھائی عامر میر نے کہا تھا کہ ’حامد میر نے بتایا تھا کہ اگر ان پر حملہ ہوا تو اس کے ذمہ دار پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ ہوں گے۔‘
آئی ایس آئی کا نام لیے جانے کے چند ہی گھنٹوں بعد فوج

urdu news 24/4/2014



news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news



news in urdu by urdu daily news

Wednesday 23 April 2014

دنیا میں موسمِ بہار کے رنگ




رانی مکھرجی کی آدیتیہ راج سے شادی





رانی مکھرجی نے بالی وڈ کو کئی یادگار فلمیں دی ہیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے شادی کر لی۔
رانی کے بارے میں مبینہ طور پر یہ کہا جاتا رہا تھا کہ وہ معروف فلم ساز یش راج کے بیٹے آدیتیہ راج کی قریبی دوست رہی ہیں، لیکن اب اس پر مہرِ تصدیق لگ چکی ہے۔

پیر کو اٹلی میں رانی مکھرجی اور آدتیہ چوپڑا نے شادی کر لی۔
یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک اعلان نامے میں رانی مکھرجی نے لکھا: ’میں اپنے تمام دوستوں اور مداحوں کو اپنی زندگی کے سب سے حسین دن کے بارے میں بتا رہی ہوں، جن کی محبتیں اور دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں۔ میں جانتی ہوں کہ میرے چاہنے والوں کو اس بات کا لمبے عرصے سے بے صبری سے انتظار تھا۔‘
انھوں نے مزید کہا: ’میں نے اور آدتیہ نے بعض قریبی لوگوں کی موجودگی

کس کس کو پاکستان جانا ہو گا؟






پاکستان کے شہر لاہور کی بادشاہی مسجد کے باہر اگر آپ کو مصنفہ اروندھتی رائے اور آرٹسٹ انیش کپور چائے کی پیالی پر انسانی حقوق کی باریکیوں کا جائزہ لیتے ہوئے نظر آئیں، اگر مظفرآباد میں جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ شامیں گزار رہے ہوں اور انھیں گھر لوٹنے کی کوئی جلدی نہ ہو، اگر لالی وڈ کے پروڈیوسروں کے گھروں کے باہر ہندی فلموں کے بڑے ستارے قطار لگا کر کھڑے ہوں، تو پریشان مت ہوئیےگا کیونکہ بِہار میں بی جے پی کے لیڈر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ جو لوگ نریندر مودی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، انھیں پاکستان جانا ہوگا۔
بس مسئلہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں کی فہرست بھی ذرا لمبی ہے۔ اگر 80 کروڑ ووٹروں میں سے 40 فیصد مودی کا ساتھ دیتے ہیں تب بھی ایسے 50 کروڑ باقی رہ جائیں گے جو یا تو ان کے خلاف ہیں یا کم سے کم ان کے ساتھ نہیں ہیں۔
مکیش امبانی اور ٹاٹا جیسے بڑے صنعت کار تو نہیں جائیں گے لیکن اسلام آْباد میں آپ کی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سے مڈبھیڑ ہو سکتی ہے، لالو پرساد یادو بھی ضرور ملیں گے اور ہندوستانی سیاست کے نئے سپر

بھارت:مدھیہ پردیش میں چلتی بس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی…بھارت میں ایک اور لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔مبینہ طور پر 5 ملزمان نے زیادتی کے بعد چلتی بس سے باہر پھینک دیا۔ریاست مدھیا پردیش کے ضلعSingrauli میں 14 سالہ دلت لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا، اور چلتی بس سے باہر پھینکاگیا، بیہوش اور زخمی حالت میں لڑکی بس کے نیچے آنے سے بچ گئی ، پولیس کے مطابق اس واقعے میں بس کا ڈرائیور اور دوخاکروب شامل ہیں ، جنھوں نے گاوٴں لوٹتے ہوئے لفٹ مانگنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی،پولیس نے لڑکی کا بیان رکارڈ کرلیا ہے،تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ویشوا ہندو پریشد کی مسلمانوں کو 48گھنٹے میں ہندوبستیاں چھوڑنے کی دھمکی

نئی دہلی…بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشدکی ،ہندو بستیوں میں جائیداد خریدنے والے مسلمانوں کو دھمکی ،مسلمان 48 گھنٹوں میں ہندو علاقوں سے نکل جائیں۔ریاست راجستھان کے شہر راج کوٹ میں ہندو وشوا پریشد اور بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے مکان خریدنے والے ایک مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے زبردست مخالفانہ مظاہرہ کیااور مطالبہ کیا کہ مسلمان ہندوبستیوں سے نکل جائیں۔مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے مظاہرے میں وشوا ہندو پریشد کے سربراہ نے بجرنگ دَل کے مظاہرین کو حکم دیا کہ گھر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیں۔وی ایچ پی کے صدر Togadia Pravinنے گھر خریدنے والے مسلمان کو حکم دیا کہ 48 گھنٹوں میں گھر خالی کردے ۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس کے دفتر پر پتھروں ،ٹائراور ٹماٹروں سے حملہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس سے پہلے بھی یہ کرچکے ہیں جس میں مسلمانوں کو مکان اور پیسے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

جنسی زیادتی کے واقعات سب سے بڑا مسئلہ ہے، بھارتیوں کی رائے

نئی دہلی…ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارتیوں کی اکثریت کے نزدیک جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں،PEW ریسرچ سینٹر کے ایک ملک گیر سروے کے مطابق 10 میں سے 9بھارتی باشندوں نے جنسی زیادتی کے واقعات کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے، جبکہ10 میں سے 8افراد کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے۔ لوگوں کی اکثریت کا خیال تھا کہ اس سلسلے میں موجود قوانین میں خامیاں ہیں اور انصاف کا موجودہ نظام اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ناکافی ہے۔ سروے کے مطابق عوام کی اکثریت سمجھتی ہے کہ پولیس جنسی زیادتی کے واقعات کی تفتیش درست طور پر نہیں کرتی جس کی وجہ سے اکثر ملزم رہا ہوجاتے ہیں۔

حامد میر نے 7 اپریل کو حملے کے خدشے سے آگاہ کیا تھا، صحافیوں کی عالمی تنظیم

پیرس …صحافیوں کی عالمی تنظیم ”رپورٹرز ود آوٴٹ بارڈرز“ نے حامد میرپر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عدالتی انکوائری رپورٹ آنے پر ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ رپورٹرز ود آوٴٹ بارڈرز کے ایشیا پیسفک کے سربراہ بینجمن اسماعیل نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے سے انہیں شدید دکھ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حامد میر نے 7 اپریل کوہی حملے کے خدشے سے آگاہ کردیا تھا، وہ آزادی صحافت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ہیں۔

حامد میر کی کراچی آمد کی اطلاع نہیں تھی،پولیس چیف شاہد حیات

کراچی…کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہا ہے کہ حامد میر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے وفاقی اداروں کے ماتحت ایجنسیوں سے بھی مدد لی جائے گی۔کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب شارع فیصل پر جیونیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک کے اینکرپرسن اورنامورصحافی حامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی جس سے حامدمیر زخمی ہوگئے،جنھیں زخمی حالت میں کراچی کے ایک نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا تھاکہ حامد میرموٹرسائیکل سوارملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے کہاکہ حامد میر کی کراچی آمد کی اطلاع نہیں تھی اگراطلاع ہوتی تو ان کو سیکیورٹی فراہم کردیتے۔ انھوں نے بتایاکہ حامدمیر پر نائن ایم ایم سے فائرنگ کی گئی تھی۔

وزارت دفاع کی درخواست پر پیمرا کا اجلاس، ’غور کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل




وزارت دفاع کی درخواست پر پیمرا کا اجلاس، ’غور کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل


پاکستان میں ذرائع ابلاغ کے نگران ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا وزارت دفاع کی جانب سے جیو ٹی وی چینل کے خلاف درخواست کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری ہے۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ قائم مقام چیرمین پرویز راٹھور کی سربراہی میں جاری اس اجلاس میں اتھارٹی کے وکلا، آپریشنز اور دیگر اہلکار شامل ہیں۔
اہلکار کے مطابق جیو ٹی وی نیٹ ورک کے خلاف درخواست پر غور کرنے کے لیے یہ اجلاس ہو رہا ہے۔
پیمرا کے اہلکار کے مطابق ’وزارت دفاع کی درخواست کے جائزے کے لیے پیمرا نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ یہ کمیٹی پیمرا کے ممبران

حامد میر پہلے ہی بتاچکے ہیں کہ ان پر ممکنہ حملے کا ذمہ دار کو ن ہوگا،عامر میر

کراچی…حامد میر کے بھائی اور سینئر صحافی عامر میر کا کہنا ہے کہ حامد میر پر حملے میں آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ملوث ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر نے بتایا کہ حامد میر نے انہیں آگاہ کردیا تھا کہ مجھ پر حملہ ہوا تو اس کا ذمے دار کون ہوگا حامد میر نے پہلے سے بتا دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی کے چیف نے ان کے قتل کا منصوبہ بنایا ہے، اگر ان پر حملہ ہوتا ہے تواس کے ذمہ دار آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اور آئی ایس آئی کے حکام ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی کے بعض عناصر پرویز مشرف اور بلوچستان کے معاملات پر ان کے خیالات، نظریات اور موٴقف کے شدید خلاف ہیں۔ عامر میر کا مزید کہنا ہے کہ حامد میر نے مجھے بتایا کہ وہ ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں، وہ ویڈیو پیغام حامد میرکمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کو بھجواچکے ہیں۔ عامر میر کا کہنا تھا کہ حامد میر کو دہشت گردوں سے زیادہ آئی ایس آئی سے خطرہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حامد میر کو دبئی جانے کا مشورہ دیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ حامد میر نے تحریری طور پر جنگ گروپ ،حکومت اور فوج کوآگاہ کر دیا تھا جبکہ انہوں نے تحریری طور پر اپنے دوستوں کو اور فیملی کو بھی بتا دیا تھا۔

تھری اور فور جی موبائل سروسز کی نیلامی جاری



پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر انتظام تھری جی اور فور جی موبائل سروسز کی نیلامی جاری ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق نیلامی الیکٹرانک نظام کے ذریعے ہو رہی ہے جس میں تمام بولی دہندگان شرکت کر رہے ہیں۔
اس موقعے پر پی ٹی اے کے چیئرمین ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے کہا کہ اس وقت 110 ممالک میں جی فور موبائل سروس موجود ہے اور پاکستان نہیں چاہتا کہ اس معاملے میں پیچھے رہا جائے۔
اطلاعات کے مطابق اس نیلامی کے نتائج کا اعلان پی ٹی اے اپنی ویب سائٹ پر کرے گی۔
اس نیلامی میں چار کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں جن کو پندرہ سال کے لیے لائسنس ملے گا۔
پی ٹی اے کے مطابق اس نیلامی سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی

آئی ایس آئی کی شکایت ، جیونیوز کو بند کرو،وزارت دفاع کی پیمرا کودرخواست

اسلام آباد…سینئر صحافی حامد میر پر حملے کے بعد آئی ایس آئی کے سربراہ پر متاثرہ خاندان کے الزامات کی خبریں جیو نیوز پر نشرہونے کے بعد انٹر سروسز انٹیلی جنس نے وزارت دفاع سے تحریری شکایت کردی، وزارت دفاع نے جیو نیوز کو بند اور اس کی ادارتی ٹیم اورانتظامیہ کے خلاف مقدمے کیلئے پیمرا کو درخواست بھجوادی۔ رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع نے جیو نیوز کو بند کرنے کے لیے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست بھجوائی ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان ناریتہ فرحان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پیمرا آرڈیننس 2002 سیکشن 33 اور 36 کے تحت پیمرا حکام کو درخواست دی گئی ہے کہ جیو نیو ز کی ادارتی ٹیم اور انتظامیہ کے خلاف مقدمے کا آغاز کریں۔وزارت دفاع کا موقف ہے کہ ریاست کے ایک ادارے کے خلاف توہین آمیز مواد چلایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ پیمرا حکام کو بھجوائی گئی درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ جیو کے خلاف ثبوت اور حقائق دیکھنے کے بعد فوری طور پر جیو نیوز کا لائسنس منسوخ کیا جائے۔دوسری جانب جیو نیوزسے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید نے کہا کہ جب یہ کیس پیمرامیں جائے گا تو جیو نیوز اپنے خدشات کا اظہارکرسکے گا۔جیو نیوز پیمرا جاکر بتاسکتا ہے کہ اس نے ایسا کچھ نہیں کیا جس سے کسی ادارے کی تضحیک ہو۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیمرا دوسرے فریق کا بھی موقف سنتاہے اور یہ پیمراکی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی شکایت کا جائزہ لے۔

Saturday 19 April 2014

معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملہ ، حالتخطرے سے باہر ، صحافتی برادی کا شدید ردِ عمل، کل ملک گیر احتجاج کا اعلان ،میڈیا ہائوسز اور کارکنوں کے تحفظ کا مطالبہ



معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملہ ، حالتخطرے سے باہر ، صحافتی برادی کا شدید ردِ عمل، کل ملک گیر احتجاج کا اعلان ،میڈیا ہائوسز اور کارکنوں کے تحفظ کا مطالبہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر قاتلانہ حملے میں شدیدزخمی ہو گئے ہیں جنہیں نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ انہیں لگنے والی تین گولیوں میں سے بڑی آنت کو لگنے والی گولی نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سےخون بہت زیادہ بہہ گیا ہے تاہم آپریش کے بعد   ان کی حالت خطرے سے باہر آگئی ہے ۔دوسری طرف صحافتی تنظیموں نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے اور کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے بھی وزیرداخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ جیو نیوز اور حامد میر کے اہلِ خانہ نے اس حملے کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے سربراہ کو قراردیا ہے ۔ابتدائی اطلاعات میں کراچی پولیس چیف نے بتایاکہ حامد میر کی کراچی آمد کا علم نہیں تھا، انہیں جسم کے چلے حصے میں تین گولیاں لگیں۔حامد میر پر ایئر پورٹ سے شارع فیصل پر واقع جیو کے دفتر آتے ہوئے ناتھا خان پل کے قریب فائرنگ کی گئی جہاں ایک شخص کھڑا تھا جس نے گاڑی قریب آتے ہی فائرنگ کردی جبکہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے گاڑی کا تعاقب کیا اور پیچھے سے فائرنگ کرتے رہے لیکن ڈرائیور نے گاڑی بھگادی اورحامد میر کو زخمی حالت میں نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈرائیور کاکہناتھاکہ دائیں طر ف سے کھڑے شخص نے فائرنگ کردی اور حامد میر گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بائیں طرف بیٹھے تھے۔حامد میر کا کہناتھاکہ انہیں گولیاں لگی ہیں لیکن وجوہات کاعلم نہیں ، ناتھا پل سے کار ساز تک ان کی گاڑی کا تعاقب کیاگیا اور پھر ملزمان نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی لیکن نہ رکنے پر فائرنگ کردی۔کراچی پولیس چیف نے بتایاکہ سینئر صحافی کو کندھے اور پیٹ میں دو گولیاں لگیں ، حامد میر کو ان کے ڈرائیور نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا، سفید شلوار قمیض میں ملبوس شخص نے پستول سے فائرنگ کی پانچ رکنی ٹیم نے حامد میر کا آپریشن  کیا اور بتایا کہ گولیاں نکال دی گئی ہیں اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پی ایف یو جے ، صدر ممنون حسین ، وزیراطلاعات ، وزیراعلیٰ سندھ ، سابق صدر آصف علی زرداری ، وزیراعلیٰ پنجاب ، گورنرسندھ اور عمران خان نے حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ ، پنجاب یونین کے صدروسیم فاروق ، آر آئی یو جے کے صدر علی رضا علوی ،بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر عرفا ن سعید ، آل پاکستان نیوز پیپرایمپلائز کنفیڈریشن کے چیئرمین شفیع الدین اشرف اور آل پاکستان پریس کلب ایسوسی ایشن کے صد ر ارشد انصاری نے حامد میر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافت پر حملہ قراردیاہے اور حکومت سے ملک بھر کے میڈیا ہاﺅسز و کارکنان کے تحفظ کا مطالبہ کیاہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ بڑی آنت کی کو چھونے والی گولی خطرناک ہے تاہم گولی نکال دینے سے خؒطرہ ٹل گیا ہے . وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ سے اس واقع کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے آئی جی کو ملزم فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جیو نیوز کے مطابق حامد میر نے اپنے ادارے، حکومتی افراد پاک فوج کے کچھ افسروں اور ساتھیوں کو آگاہ کیا تھا کہ اگر ان پر حملہ ہوا تو اس کےے ذمہ دار آئی ایس آئی کے سربراہ ہوں گے۔

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79