Tuesday 8 January 2013

شمالی وزیرستان میں 2ڈرون حملوں میں7افرادہلاک

شمالی وزیرستان....میر علی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے میں 2 ڈرون حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں ڈرون حملے میر علی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے،پہلا حملہ حیدر خیل میں ایک گھر پرکیا گیا جہاں 3مزائل داغے گئے،جس سے گھر میں آگ لگ گئی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ خسو خیل کے ایک گاؤں میں حملے سے3 افرادمارے گئے شمالی وزیر ستان میں ایک گھنٹے میں ہونے والے امریکی جاسوس طیاروں کے دو حملوں میں
7 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دونوں ڈرون حملے میر علی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے۔ پہلا حملہ حیدر خیل میں کیا گیاجس میں 4افراد اور دوسرا حملہ خسو خیل کے ایک گاو ¿ں میں کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق ہوئے۔ڈرون حملوں کے بعد بھی میرعلی میں کافی دیرتک جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں۔ جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اورلوگوں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79