Thursday 24 January 2013

جسے اللہ رکھے … گاڑی سے گرنے والی بچی ٹرک سے بھی بال بال بچ گئی

ماسکو … کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی ایک نظارہ گزشتہ دن روس میں دیکھنے کو ملا جب ایک تیز رفتار گاڑی سے 2 سالہ بچی سڑک پر آگری۔ روس کے شہر ماسکو میں ایک تیز رفتاری گاڑی اپنا توازن بر قرار نہ رکھ سکی اور سڑک پر بے قابو ہو کر پھسل گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2سالہ ننھی بچی کار سے نکل کر سڑک پر گر پڑی لیکن معجزانہ طور پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے نیچے کچلے جانے سے بال بال بچ گئی۔ جہاں اس خطرناک واقعے میں گاڑی میں موجود لوگ محفوظ رہے، وہیں گاڑی سے باہر نکل کر گرنے والی اس خوش قسمت بچی کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79