Wednesday 30 January 2013

قازقستان میں طیارے گرنے سے 20افراد ہلاک

الماتے…قازقستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام20افراد ہلاک ہوگئے غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے کمرشل دارالحکومت المتی کے قریب مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، طیارے میں 15 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوارتھے ، ایئرپورٹ حکام نے حادثے میں ہلاکتون کی تصدیق کردی ہے ، اس وقت المتی اور مضافاتی علاقوں میں شدید دھند ہے، طیارے نے شمالی قصبے Kokshetau سے اُڑان بھری تھی ، دسمبر میں قازقستان میں ایک طیارے گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79