اسلام آباد…پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق کراچی ،حیدرآباد اور کوئٹہ کے علاوہ پنجاب کے51شہروں میں کل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروس بندرہیگی،موبائل سروس کل صبح آٹھ بجے سے رات10بجے تک بندرہیگی،پی ٹی اے ذرائع کے
مطابق پنجاب کے جن شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی ان میں لاہور،راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال،سرگودھا،فیصل ،شیخوپورہ،بھکر،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ،ننکانہ صاحب، شامل ہیں۔دریں اثناء سندھ کے7شہروں میں صبح8سے رات 10بجے تک موبائل سروس بندرہیگی،سندھ میں کراچی،حیدرآباد،خیرپور،میرپورخاص،سکھر،لاڑکانہ،نوشہروفیروزشامل ہیں۔آزادکشمیرمیں موبائل سروس بندکرنیکی درخواست نہیں ملی۔دریں اثناء معلوم ہوا ہے کہ پنجاب میں جڑانوالہ،تاندلیانوالہ،سمندری،جھنگ اورشورکوٹ میں بھی موبائل سروس کل بند رہے گی۔

No comments:
Post a Comment