Tuesday 8 January 2013

طاہر القادری کو کوئی دھمکی نہیں دی، کالعدم تحریک طالبان

پشاور… کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو کوئی دھمکی نہیں دی ہے۔تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر صحافیوں کو بتایا کہ تحریک طالبان کے طاہرالقادری سے
نظریاتی اختلاف ضرور ہیں۔ لیکن انہیں کوئی دھمکی نہیں دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک طالبان پہلے کارروائی کرتی ہے پھر ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ احسان اللہ احسان نے کہا کہ طاہرالقادری کو دھمکی کی باتیں کرکے سیاسی جماعتیں اور حکومت سیاسی نمبرز بنا رہی ہیں۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79