سور ج کی روشنی سے روشن ہو نے والی جدید لا لٹین
|
نیویارک…امریکا میں ایسی جدید لا لٹین تیار کر لی گئی ہے جسے رو شنی کے لیے مٹی کے تیل کی نہیں بلکہ سورج کی روشنی کی ضر ورت ہو تی ہے۔LuminAID نا می یہ جدید لالٹین ایک پلا سٹک کی تھیلی کی شکل میں بنا ئی گئی ہے جس میں شمسی تو انا ئی کو روشنی میں بد لنے والے سو لر پینل اور LED لا ئٹس مو جو د ہیں ۔ چا ر سے چھ گھنٹے میں مکمل چا رج ہونے والی یہ شمسی لا لٹین چھ گھنٹے تک روشنی فر اہم کر نے کے صلا حیت رکھتی ہے |
No comments:
Post a Comment