ٹوکیو…چین میں کیمرے کی آنکھ نے ایک ایسا دلفریب منظر نظر بند کر لیا ہے جس میں بادلوں کے جھر مٹ میں سے آسمان پر تین سورج اور قوس و قزاح ساتھ ساتھ دکھائی دیے۔اس دلکش ویڈیو میں چین کے مشرقی ساحلی علاقے میں بادلوں نے ایسی شرارت دکھائی کہ جیسے ہی سورج بادلوں کے درمیان سے سر نکالے |
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Tuesday, 18 December 2012
چین میں تین سورج والے آسمان کا انوکھا نظارہ
Saturday, 15 December 2012
اٹھارہ طالبان رہنماؤں کی رہائی کی تصدیق
افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ امن کی کوششوں کے سلسلے میں اب تک پاکستان نے اپنی قید سے اٹھارہ طالبان رہنماؤں کو رہا کیا ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ افغان حکام کی درخواست پر طالبان قیدیوں کی رہائی ایک طے شدہ نظام کے تحت جاری ہے۔
فغان امن کونسل کے اہلکار معصوم
کارگل کی لڑائی کے دوران پاکستانی فوج کی تحویل میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی
بھارت کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کارگل کی لڑائی کے دوران پاکستانی فوج کی تحویل میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی کے معاملے میں حکومتی موقف پر وضاحت طلب کی ہے۔
بھارتی فوج کے کیپٹن سوربھ کالیا مبینہ طور پر تشدد کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔
کیپٹن سوربھ کالیا کے والد نےعدالت سے رجوع کر کے یہ درخواست کی تھی کہ ان کے بیٹے کی جن حالات میں ہلاکت ہوئی، وہ جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی تھی اور حکومت کو یہ کیس عالمی عدالتِ انصاف
ویڈیو پر جنسی رجحان کی عکا سی کا الزام
پاکستانی کامیڈین اور گلوکار علی گل پیر کے حالیہ ویڈیو ’تاڑو ماڑو‘ کو جہاں سوشل میڈیا پر چند بلاگرز نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے رجحان کو بڑھاوا دینے والا قرار دیا ہے وہیں اس کے شائق اسے صرف ایک طنزیہ اور مزاحیہ گانا گردانتے ہیں۔
’تاڑو‘ کا مطلب تاڑنے یا گھورنے والا ہوتا ہے اور اس میں ایسے نظرباز لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا گیا ہے جو جنس زدہ نظروں سے خواتین کو گھورتے
ودیا بالن، پیا کی ہو گئیں
رائے کپور انڈیا میں فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں کی پروڈکشن کرنے والی ایک بڑی کمپنی یو ٹی وبالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ ودیا بالن نے ممبئی میں اپنے بوائے فرینڈ سدھارتھ رائے کپور سے شادی کر لی ہے۔
شادی تامل اور پنجابی روایات کا اتصال اور ملن تھی اور
امریکہ سوگوار، پرچم سر نگوں
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک پرائمری سکول میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں بیس بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والے نوجوان کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے جن کا نام پہلے رائن لانزا اور عمر چوبیس سال بتائی گئی تھی مگر اب ایک پولیس افسر نے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ فائرنگ کرنے والے رائن لانزا کے چھوٹے بھائی ایڈم لانزا ہیں جن کی عمر بیس سال بتائی جاتی ہے
یہ واقعہ کنیکٹیکٹ کے ایک قصبے نیوٹاؤن کے سینڈی ہک پرائمری
امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ ،4 افراد زخمی
کولمبس…امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ ریاست اوہایو کے شہر کولمبس کے مضافات میں پیش آیا۔پولیس نے مسلح شخص کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق تمام چاروں افراد ایک گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ان پر ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
فائرنگ پر صدر اوباماکا افسوس،پرچم 18 دسمبر تک سرنگوں رکھنے کا اعلان
واشنگٹن…امریکی صدربارک اوباما نے کنیکٹی کٹ ا سکول میں فائرنگ کے واقعے پراظہارافسوس کرتے ہوئے سوگ میں امریکی پرچم 18 دسمبر تک سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر اوباما نے |
کراچی میں کشیدگی، فائرنگ اور بھگدڑ
شہر کے گنجان آباد علاقے منوآباد، پھاٹک روڈ، ملک کالونی، مسجد روڈ، سکرنڈ روڈ اور دیگر علاقے فائرنگ سے گونج اٹھے جبکہ کریکروں کے پے درپے دھماکوں کے باعث شہر میں کھلے ہوٹلز اور پیٹرول پمپ بند ہوگئے
کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعہ کی رات اچانک ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی جبکہ کشیدگی کے باعث تمام دکانیں ، کاروباری مراکز اور بیشتر پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز بند کرادیئے گئے۔ سڑکوں سے ٹریفک بھی غائب ہوگیا جبکہ حیدر آباد ،میرپورخاص ،ٹنڈوالہ یار اور نوابشاہ میں بھی ہوائی فائرنگ کے بعد خوف وہراس پھیل گیا،تاہم اس ہنگامہ آرائی
چین: چاقو کے وار سے 22 بچے زخم
زخمی ہونے والے بچوں اور ایک شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
چین کے وسطی علاقے میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے اسکول کے 22 بچوں کو زخمی کر دیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ژینہوا نے کہا ہے کہ یہ واقعہ صوبہ ہنان کے ایک گاؤں میں جمعہ کی صبح ایک اسکول کے
امریکہ: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
امریکہ کی شمال مشرقی ریاست کنیٹی کٹ کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
واشنگٹن — امریکہ کی شمال مشرقی ریاست کنیٹی کٹ کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست کے کے شہر نیو ٹائون کے 'سینڈی ہک ایلمنٹری اسکول' میں جمعے کی صبح پیش آیا۔
کنیٹی کٹ کی ریاستی پولیس کے سربراہ جے پال وانس نے جائے واقعہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک شدگان میں اسکول کے اساتذہ اور طلبہ کے علاوہ حملہ آور بھی
واشنگٹن — امریکہ کی شمال مشرقی ریاست کنیٹی کٹ کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست کے کے شہر نیو ٹائون کے 'سینڈی ہک ایلمنٹری اسکول' میں جمعے کی صبح پیش آیا۔
کنیٹی کٹ کی ریاستی پولیس کے سربراہ جے پال وانس نے جائے واقعہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک شدگان میں اسکول کے اساتذہ اور طلبہ کے علاوہ حملہ آور بھی
Friday, 14 December 2012
12تاریخ کو12بج کر12منٹ پر12سال کا ہونے والا امریکی بچہ
لندن…این جی ٹی…دو روز پہلے کلینڈر کی تاریخ12/12/12ہوگئی تھی اور ایک ہی ہندسہ پر مشتمل اس تاریخ کو دنیا بھر میں بیحد اہمیت دی گئی۔12دسمبر بروز بدھ دوپہر 12 بج کر12 منٹ اور 12سیکنڈ پر چھ ہندسے یکساں ہوگئے جنہوں نے ایک امریکی بچے کے دن کو بھی یادگار بنادیا۔امریکی ریاست الاباما کے شہر ہووَر سے تعلق رکھنے والاکیام موریا(Kiam Moriya)ٹھیک 12تاریخ کودوپہر کے
فلم”تلاش“کے نئے گانے ”لاکھ دنیا کہے“ کی آفیشل وڈیو فلم جاری
ممبئی…این جی ٹی…عامر خان اور رانی مکھرجی کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم "تلاش "کے نئے گانے "لاکھ دنیا کہے" کی وڈیو فلم کی ریلیز کے 2ہفتوں بعد باقاعدہ طور پر جاری کردی گئی۔جاوید اختر کے تحریر کردہ بولوں پر مبنی اس گانے"لاکھ دنیا کہے"کورام سمپاتھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں فلم کے ہیرو عامر (انسپکٹر شیخاوت) کیساتھ کرینہ کپور نمایاں ہے جبکہ فلم کی
اکشے کمار اب جٹ اینڈ جولیٹ کے ہندی ریمیک میں جلوئہ گر ہونگے
ممبئی …بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمارسپر ہٹ انڈین پنجابی فلم جٹ اینڈ جولیٹ کے ہندی ریمیک میں مرکزی کردارادا کریں گے۔پنجابی فلم جٹ اینڈ جولیٹ کے ہدایت کار نوراگ سنگھ، پروڈیوسر اور کمپوزر ہمیش ریشمیا کے ساتھ مل کر اس کا ہندی ریمیک بنائیں گے |
نیوزی لینڈ میں کا رگو کنٹینرز سے شا پنگ سینٹرز قائم کر لیا گیا
کر ائسٹ چر چ…این جی ٹی…دنیا بھر میں بڑی اور کشادہ عمارتوں میں شاپنگ مال قائم کیے جاتے ہیں لیکن نیو زی لینڈ کے شہر کر ائسٹ چر چ میں کا رگو کنٹینر ز سے ایک شاپنگ سینٹر قائم کرلیا گیاہے۔ ری اسٹا رٹ کے نام سے قائم کیا جانے والا یہ عارضی شا پنگ سینٹر رنگ برنگے کینٹرز کو
پاکستانی فضائی حدود میں دو غیر ملکی طیارے خطرناک تصادم سے بچ گئے
پنجگور…پنجگور کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں دو غیر ملکی طیارے خطرناک تصادم سے بچ گئے۔ ابوطہبی سے لاہور آنے والی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز 241 اور دبئی سے لاہور آنے والی ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 622 فضا میں ایک ہی بلندی 34000 ہزار فٹ پر آگئے تھے۔پسنی ریڈار کے ساتھ ساتھ آڈیو فریکیونسی بھی
افغانستان آدھا حصہ پاکستان اور طالبان کے حوالے کریگا،والٹر جونز
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی اخبار’دی ایگزامینر‘ لکھتا ہے کہ کانگریس مین والٹر جونز نے کہا کہ افغان حکومت اپنے ملک کا نصف حصہ پاکستان اور طالبان کے حوالے کرنے جا رہا ہے۔ نارتھ کیرولینا سے امریکی ایوان نمائندگان کے منتخب نمائندے والٹر جونز کو افغان جنگ پر ایوان میں خطاب کی صرف 5 منٹ کے لئے
کراچی میں فوج سے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق ،الیکشن کمیشن نے خط لکھ دیا
اسلام آباد…کراچی میں گھر گھر ووٹرز کی تصدیق فوج کے ذریعے کرانے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکریٹری دفاع کو لکھے گئے |
’حافظ سعید کی گرفتاری کا حکم دے سکتا ہوں‘
بھارت اور پاکستان کے درمیان نرم ویزا پالیسی کے نفاذ
کے اعلان کے لیے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک بھارت کے تین روزہ دورے پر
دلی پہنچے ہیں۔
پاکستانی وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے
بات چيت کرتے ہوئے کہ وہ ’صاف نیت‘ کے ساتھ دلی آئے ہیں اور اگر حکومت ہند
نے انہیں ٹھوس شواہد فراہم کیے تو وہ ’یہیں سے‘ حافظ محمد سعید کی گرفتاری
کا چینی سیاح بھارت کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں؟
بھارت کی وزارت سیاحت کے اعداد وشمار کے مطابق تقریباً
پانچ کروڑ چینی ہر برس چھٹی منانے بیرونی ممالک کے سفر پر جاتے ہیں لیکن ان
میں سے صرف ایک لاکھ کے قریب ہی بھارت آتے ہیں۔
وزارت سیاحت کا کہنا ہے کہ بھارت سے چین جانے والے سیاحوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔وزارت سیاحت کےاعداد و شمار کے مطابق سال دوہزار دس میں چین جانے والے بھارتی سیاحوں کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ تھی۔ تقریباً اتنے ہی بھارتی سیاح ہانگ کانگ
کرغیزستان: دلہنوں کا اغوا، معاشرہ منقسم
کرغیزستان کی پارلیمان ملک میں دلہنوں کے اغوا کو روکنے کی لیے جرمانے کی سزا بڑھانے کے لیےملک میں قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔
کرغیزستان میں اس بل کے حوالے سے بحث جاری ہے جس
نے ملک کی پارلیمان اور سوسائٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اس بل کے
حامی افراد کا کہنا ہے کہ کرغیزستان میں دلہن کا اغوا ایک روایت ہے جبکہفیس بک کی نئی پرائیویسی سیٹنگ اور صار ف
فیس بک نے نئی پرائیویسی سیٹنگ جاری کی ہیں جن کے تحت
اب فیس بک کے صارفین کو ویب سائٹ پر رکھے گئے اپنے مواد پر زیادہ اختیارات
حاصل ہوں گے۔
ان نئی سیٹنگز میں پرائیویسی کے شارٹ کٹ یعنی ویب
سائٹ پر ایسے آسان ذرائع جن سے سیٹنگ آسانی سے بدلی جا سکتی ہے اور یہ
معلومات کیسے ویب سائٹ پر مختلف اشیا نظر آئیں گی اور تصاویر پربرطانوی حکومت نے ’فریکنگ‘ کی اجازت دے دی
رطانوی حکومت نے ’فریکنگ‘ نامی گیس نکالنے کے ایک متنازع طریقے کی منظوری دے دی ہے۔ ’کوادرلا‘ نامی کمپنی کو بلیک پول کے علاقے میں زلزلے کے دو جھٹکوں کے بعد فریکنگ کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ البتہ اب فریکنگ کے ذریعےگیس نکالنے کی منظوری دے دی گئی ہے مگر زلزلے سے متعلق احتیاطی تدابیر کی شرائط بھی لاگو کی گئی ہیں
فریکنگ میں انتہائی زیادہ دباؤ کے ساتھ تیار کردہ پانی، ریت اور چند کیمیائی اجزا کا مرکب گیس کے
امریکہ، برطانیہ کا نیٹ معاہدے پر دستخط سے انکار
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والی بین
الاقوامی کانفرنس میں امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ نے تمام ملکوں کو انٹرنیٹ
کنٹرول کرنے کا مساوی حق دینے کی مخالفت کی ہے۔
ان تین ممالک نے کانفرنس کے اختتام پر انٹرنیشنل کمیونیکیشن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار ہیٹی: اسلام کی طرف راغب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
اب تک ایسے اعداد و شمار مرتب نہیں ہوئے جِن سے یہ پتا چل سکے کہ کتنے افراد نے اسلام قبول کیا، کیونکہ ہیٹی کی حکومت ابھی تک اِس مذہب کو تسلیم نہیں کرتی
ہیٹی میں عیسائیت کے ماننے والے سب سے زیادہ ہیں، لیکن 2010ء میں آنے والے زلزلے کے بعد اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جِس میں تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک جب کہ 10 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے تھے۔
ہیٹی کے دارالحکومت ’پورٹ او پرنس‘ میں اِس وقت کم از کم پانچ مسجدیں آباد ہیں۔
اسکول ٹیچر ڈیرلین ڈروزیئر دو بچوں کی ماں ہیں۔ اُنھوں نے اپنے ہمسائے میں ایک مسجد تعمیر کرنے میں مدد کی۔ زلزلے میں اپنا گھر تباہ ہونے اور ایک ماہ بعد اپنے شوہر
'ایڈز کے ساتھ جینا آسان نہیں
ایچ آئی وی – ایڈز کا شکار چند پاکستانی مریضوں کے ساتھ گفتگو
بہت مشکل حالات تھے۔ ہم 'جوائنٹ فیملی' میں رہتے ہیں۔ جب ہماری بیماری کا خاندان والوں کو پتا چلا تو سب نے آنکھیں پھیر
۔ ہمارے بچے گھر سے باہر نکلتے تھے تو ہمارے سگے بہن بھائی اور ان کے بچے اپنے اپنے گھروں کے دروازے بند کرلیتے تھے"۔
یہ الفاظ کہتے ہوئے حنا مہتاب نے نظریں جھکا رکھی تھیں۔ ہماری گفتگو کے دوران میں بیشتر وقت ان کی نگاہیں جھکی رہیں اور میں سوچتا رہا کہ ان جیسی شرمیلی اور خاموش طبع خاتون کے لیے اپنے آس پاس والوں کی یہ بے حسی جھیلنا کتنا کرب ناک ہوگا؟
حنا کی عمر 32 سال ہے اور وہ گزشتہ سات سالوں سے ایڈز کا شکار ہیں۔ انہیں یہ مرض اپنے شوہر محمد مہتاب سے لگا ۔ یہ جوڑا اپنے چار بچوں کے ساتھ نارتھ کراچی میں رہائش پذیر ہے۔ ان میاں بیوی سے ہماری ملاقات کا اہتمام 'سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام' نے کیا تھا جو گزشتہ کئی برسوں سے ان دونوں کے علاج معالجے کی نگرانی کر رہا ہے۔
حنا کے شوہر مہتاب 1998ء میں ملازمت کے لیے دبئی گئے تھے جہاں وہ ایک ہوٹل میں ملازم رہے
بریسٹ کینسر: ایک باہمت خاتون کی کہانی
پاکستان میں ہر سال 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوتی ہیں، جِن میں سے 40 ہزار موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں
واشنگٹن — ’پنک ربن‘ نامی ایک تنظیم کے محتاط اعداد و شمار کےمطابق، پاکستان میں ہر سال 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوتی ہیں، جِن میں سے 40 ہزار موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر خواتین چھاتی کے سرطان کی بیماری اور علاج کےبارے میں معلومات کے فقدان کا شکار ہیں۔ اِس لیے، زیادہ تر واقعات میں مریضوں میں بیماری کی تشخیص ایسےمرحلے پر ہوتی ہے جب اِس مرض کا علاج ممکن نہیں ہوتا۔ جبکہ، معاشرتی اور سماجی دباؤ کے پیش ِنظر اِس بیماری کو چھپایا بھی جاتا ہے، جس کے باعث اس کا شکار ہونے والی خواتین کو علاج میں دشواری بھی پیش آتی ہے۔
آج ہم آپ کو
پاکستان میں ایڈز کے سب سے زیادہ مریض کراچی میں
سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ برسوں تک ایڈزکے سب سے زیادہ مریض لاڑکانہ میں تھے مگرتازہ صورتحال کے مطابق سندھ میں ایچ آئی وی سے مجموعی متاثرہ مریضوں میں سے80فیصد کا تعلق کراچی سے ہے
ہفتہ یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں مرض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ، حیران کن طور پر پاکستان میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ یہ مرض صرف ’ جنسی تعلقات‘ کی وجہ سے پھیلتا ہے لہذا اسے’ بے حیائی‘ تصور کیا جاتا ہے اور عام لوگ اس مرض کو زیر بحث لاتے ہوئے بھی ’گھبراتے ‘یا’ شرماتے‘ ہیں۔
اس کے برعکس شہر میں ایڈز پھیلنے کا سبب بننے
ہفتہ یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں مرض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ، حیران کن طور پر پاکستان میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ یہ مرض صرف ’ جنسی تعلقات‘ کی وجہ سے پھیلتا ہے لہذا اسے’ بے حیائی‘ تصور کیا جاتا ہے اور عام لوگ اس مرض کو زیر بحث لاتے ہوئے بھی ’گھبراتے ‘یا’ شرماتے‘ ہیں۔
اس کے برعکس شہر میں ایڈز پھیلنے کا سبب بننے
شمالی کوریا کا مزید سیٹلائیٹ تجربات کا اعلان
ملک کے سرکاری خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ مسٹر کم نے سائنس و ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلا میں مزید سیٹلائیٹ بھیجے گا۔ اُنھوں نے یہ بیان ایسے وقت دیا ہے جب رواں ہفتے شمالی کوریا نے ایک دور مار میزائل کا تجربہ کیا جس پر اسے شدید بین الاقوامی مذمت کا سامنا ہے۔
ملک کے سرکاری خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ مسٹر کم نے سائنس و ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجنے کی ضرورت پر
الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس
عدالت کے سامنے پیش کی گئی تفصیلات کے بعد بینچ میں شامل ججوں نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ الطاف حسین کا بیان بظاہر توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکمران اتحاد میں شامل سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ان کے عدلیہ سے متعلق ایک بیان پر توہین کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ ملک کے اقتصادی مرکز کراچی میں بدامنی سے متعلق مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔
جمعرات کو عدالت کو بتایا گیا کہ کراچی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الطاف حسین نے
جاپان نے متنازع بحری علاقے میں لڑاکا طیارے بھیج دیے
جاپان نے کہاہے کہ جیٹ طیارے، چین کے ایک طیارے کی جزائر کے قریب نشاندہی کے بعد جوابی اقدام کے طورپر بھیجے گئے ہیں۔
جاپان نے مشرقی بحیرہ چین کی متنازع فضائی حدود میں چینی طیارے کی پرواز کے بعد وہاں اپنے آٹھ F-15 لڑاکا جیٹ طیارے منتقل کردیے ہیں۔ اس نئی صورت حال سے ایشیا کی ان دوبڑی اقتصادی قوتوں کے درمیان سفارتی تنازعے کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فیوجی مورا نے کہاہے کہ جیٹ طیارے ، چین کے ایک طیارے
جاپان نے مشرقی بحیرہ چین کی متنازع فضائی حدود میں چینی طیارے کی پرواز کے بعد وہاں اپنے آٹھ F-15 لڑاکا جیٹ طیارے منتقل کردیے ہیں۔ اس نئی صورت حال سے ایشیا کی ان دوبڑی اقتصادی قوتوں کے درمیان سفارتی تنازعے کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فیوجی مورا نے کہاہے کہ جیٹ طیارے ، چین کے ایک طیارے
Beautifull Azan In Burj Al Khalifa Dubai.
This AZAN sound is coming from Dubai Mall not from burj khalifa..
ک دکھی ماں کا پیغام ہر نوجوان کے نام-ضرور دیکھیں اورشیر کری
جب میں گھر سے باھرنکلتی ہوں- میرا دل کرتا ہے میں ہر بچے سے کہوں کے یہ دیکھو اور سبق لو- خود بھی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیر کر کے اس دکھیاری ماں کا پیغام ہر نوجوان تک پہنچاین
this man with impressive acrobatic skills
I Dont Like THIS ..Must watch PLZ
nhi koe nhi hai allah ke siwah
Short transation of the clip:
In the village Bebera in Romania 2year baby girl Alina fall in to the well and stuck 5Mt inside the well
They spedn 6hrs to rescue her but the effort was ended without any result.
Suddenly the thin girl Fornica dared to do this...Her first attempt was failure because of difficulty in getting back the baby.
But in the second attempt she did it...
Whole nation was watching this and praying for those.
Malaika lashed out at Malala
امریکی اخبارات سے: عالمی درجہٴ حرارت میں اضافہ
’وال سٹریٹ جرنل‘ کہتا ہے کہ ماہرین بار بار یہ انتباہ کررہے ہیں کہ اِس کرہٴ ارض کی حرارت خطرناک رفتار سے بڑھتی جارہی ہے اور سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حرارت میں محض چند درجے کے اضافے سے قطبین کا یخ بستہ علاقہ پگھل جائے گا، سمندروں کی سطح بلند ہوجائے گی, سیلاب آئیں گے، خشک سالی پھیلے گی اور طوفان آئیں گے
’وال سٹریٹ جرنل‘ کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ سال آرکٹک کے منجمد علاقے میں گرم ترین سالوٕں میں شامل کیا جائے گا۔ گرمیوں کے موسم میں 1979ء اور 2000ء کے درمیان آرکٹک کے اس علاقے میں جتنا یخ بستہ علاقہ ریکارڈ کیا گیا تھا، اُس میں سے وسیع رقبےسے یخ غائب ہوگئی ہے۔ یہ رقبہ ہندوستان کے رقبے
سال 2012 ایک گرم ترین سا ل
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2011 میں تھائی لینڈ ، کمبوڈیا ، پاکستان ، ایل سلواڈور اور فلپائن شدید موسمی حالات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
اقوام متحدہ کے مطابق 2012 کے سال کا شمار ایک گرم ترین سال میں ہونے والا ہے۔ موسمیات کے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آنکھوں کے سامنے آب و ہوا کی تبدیلی ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور دنیا بھر میں موسمی حالات شدید تر ہوتے جارہےہیں۔
ا قوام متحدہ کے موسمیاتی ادارےکا کہنا ہے کہ 2012 کے اوائل میں بحرالکاہل سمندری کے
ا قوام متحدہ کے موسمیاتی ادارےکا کہنا ہے کہ 2012 کے اوائل میں بحرالکاہل سمندری کے
Subscribe to:
Posts (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79