ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: نیوزی لینڈ میں کا رگو کنٹینرز سے شا پنگ سینٹرز قائم کر لیا گیا

Friday, 14 December 2012

نیوزی لینڈ میں کا رگو کنٹینرز سے شا پنگ سینٹرز قائم کر لیا گیا


کر ائسٹ چر چ…این جی ٹی…دنیا بھر میں بڑی اور کشادہ عمارتوں میں شاپنگ مال قائم کیے جاتے ہیں لیکن نیو زی لینڈ کے شہر کر ائسٹ چر چ میں کا رگو کنٹینر ز سے ایک شاپنگ سینٹر قائم کرلیا گیاہے۔ ری اسٹا رٹ کے نام سے قائم کیا جانے والا یہ عارضی شا پنگ سینٹر رنگ برنگے کینٹرز کو
ایک خاص ترتیب سے رکھ کر مکمل کیا گیا ہے جوکہ ستا ئیس اسٹور ز پر مشتمل ہے۔ یہ شاپنگ مال ان کنٹینر ز کے باعث ایک مضبوط اور منفرد ڈھانچہ رکھتا ہے جس کی انفرادیت کے با عث دنیا بھر سے سیا ح یہاں آکر اس میں شاپنگ کر نے کو ترجیح دیتے ہیں۔

No comments:

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79