چینی نوجوان کااُلٹے ہوکرجسم کا توازن4 انگلیوں پر رکھنے کا عالمی ریکارڈ
|
بیجنگ…این جی ٹی…اُلٹا کھڑا ہوکر اپنے جسم کا توازن برقرار رکھنا بے حد مشکل کام ہے لیکن چینی باشندے کے لیے تو یہ شاید بہت ہی آسان کام ہے۔چین سے تعلق رکھنے والےWang Weibaoنامی نوجوان نے الٹے کھڑے ہوئے اپنا جسم کا توازن صرف چار انگلیوں پر برقرار رکھتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک شو کے دورانWeibaoنے19اعشاریہ23سیکنڈ تک اپنے پورے جسم کا بیلنس صرف چار انگلیوں پر ڈالے رکھتے ہوئے اپنا نام گینز ریکارڈ بکس میں درج کروالیا |
No comments:
Post a Comment