پنجگور…پنجگور کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں دو غیر ملکی طیارے خطرناک تصادم سے بچ گئے۔ ابوطہبی سے لاہور آنے والی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز 241 اور دبئی سے لاہور آنے والی ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 622 فضا میں ایک ہی بلندی 34000 ہزار فٹ پر آگئے تھے۔پسنی ریڈار کے ساتھ ساتھ آڈیو فریکیونسی بھی
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Friday, 14 December 2012
پاکستانی فضائی حدود میں دو غیر ملکی طیارے خطرناک تصادم سے بچ گئے
پنجگور…پنجگور کے قریب پاکستانی فضائی حدود میں دو غیر ملکی طیارے خطرناک تصادم سے بچ گئے۔ ابوطہبی سے لاہور آنے والی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز 241 اور دبئی سے لاہور آنے والی ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 622 فضا میں ایک ہی بلندی 34000 ہزار فٹ پر آگئے تھے۔پسنی ریڈار کے ساتھ ساتھ آڈیو فریکیونسی بھی
افغانستان آدھا حصہ پاکستان اور طالبان کے حوالے کریگا،والٹر جونز
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی اخبار’دی ایگزامینر‘ لکھتا ہے کہ کانگریس مین والٹر جونز نے کہا کہ افغان حکومت اپنے ملک کا نصف حصہ پاکستان اور طالبان کے حوالے کرنے جا رہا ہے۔ نارتھ کیرولینا سے امریکی ایوان نمائندگان کے منتخب نمائندے والٹر جونز کو افغان جنگ پر ایوان میں خطاب کی صرف 5 منٹ کے لئے
کراچی میں فوج سے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق ،الیکشن کمیشن نے خط لکھ دیا
اسلام آباد…کراچی میں گھر گھر ووٹرز کی تصدیق فوج کے ذریعے کرانے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکریٹری دفاع کو لکھے گئے |
’حافظ سعید کی گرفتاری کا حکم دے سکتا ہوں‘
بھارت اور پاکستان کے درمیان نرم ویزا پالیسی کے نفاذ
کے اعلان کے لیے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک بھارت کے تین روزہ دورے پر
دلی پہنچے ہیں۔
پاکستانی وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے
بات چيت کرتے ہوئے کہ وہ ’صاف نیت‘ کے ساتھ دلی آئے ہیں اور اگر حکومت ہند
نے انہیں ٹھوس شواہد فراہم کیے تو وہ ’یہیں سے‘ حافظ محمد سعید کی گرفتاری
کا چینی سیاح بھارت کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں؟
بھارت کی وزارت سیاحت کے اعداد وشمار کے مطابق تقریباً
پانچ کروڑ چینی ہر برس چھٹی منانے بیرونی ممالک کے سفر پر جاتے ہیں لیکن ان
میں سے صرف ایک لاکھ کے قریب ہی بھارت آتے ہیں۔
وزارت سیاحت کا کہنا ہے کہ بھارت سے چین جانے والے سیاحوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔وزارت سیاحت کےاعداد و شمار کے مطابق سال دوہزار دس میں چین جانے والے بھارتی سیاحوں کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ تھی۔ تقریباً اتنے ہی بھارتی سیاح ہانگ کانگ
کرغیزستان: دلہنوں کا اغوا، معاشرہ منقسم
کرغیزستان کی پارلیمان ملک میں دلہنوں کے اغوا کو روکنے کی لیے جرمانے کی سزا بڑھانے کے لیےملک میں قانون سازی کرنا چاہتی ہے۔
کرغیزستان میں اس بل کے حوالے سے بحث جاری ہے جس
نے ملک کی پارلیمان اور سوسائٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اس بل کے
حامی افراد کا کہنا ہے کہ کرغیزستان میں دلہن کا اغوا ایک روایت ہے جبکہفیس بک کی نئی پرائیویسی سیٹنگ اور صار ف
فیس بک نے نئی پرائیویسی سیٹنگ جاری کی ہیں جن کے تحت
اب فیس بک کے صارفین کو ویب سائٹ پر رکھے گئے اپنے مواد پر زیادہ اختیارات
حاصل ہوں گے۔
ان نئی سیٹنگز میں پرائیویسی کے شارٹ کٹ یعنی ویب
سائٹ پر ایسے آسان ذرائع جن سے سیٹنگ آسانی سے بدلی جا سکتی ہے اور یہ
معلومات کیسے ویب سائٹ پر مختلف اشیا نظر آئیں گی اور تصاویر پربرطانوی حکومت نے ’فریکنگ‘ کی اجازت دے دی
رطانوی حکومت نے ’فریکنگ‘ نامی گیس نکالنے کے ایک متنازع طریقے کی منظوری دے دی ہے۔ ’کوادرلا‘ نامی کمپنی کو بلیک پول کے علاقے میں زلزلے کے دو جھٹکوں کے بعد فریکنگ کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ البتہ اب فریکنگ کے ذریعےگیس نکالنے کی منظوری دے دی گئی ہے مگر زلزلے سے متعلق احتیاطی تدابیر کی شرائط بھی لاگو کی گئی ہیں
فریکنگ میں انتہائی زیادہ دباؤ کے ساتھ تیار کردہ پانی، ریت اور چند کیمیائی اجزا کا مرکب گیس کے
امریکہ، برطانیہ کا نیٹ معاہدے پر دستخط سے انکار
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والی بین
الاقوامی کانفرنس میں امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ نے تمام ملکوں کو انٹرنیٹ
کنٹرول کرنے کا مساوی حق دینے کی مخالفت کی ہے۔
ان تین ممالک نے کانفرنس کے اختتام پر انٹرنیشنل کمیونیکیشن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار ہیٹی: اسلام کی طرف راغب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
اب تک ایسے اعداد و شمار مرتب نہیں ہوئے جِن سے یہ پتا چل سکے کہ کتنے افراد نے اسلام قبول کیا، کیونکہ ہیٹی کی حکومت ابھی تک اِس مذہب کو تسلیم نہیں کرتی
ہیٹی میں عیسائیت کے ماننے والے سب سے زیادہ ہیں، لیکن 2010ء میں آنے والے زلزلے کے بعد اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جِس میں تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک جب کہ 10 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے تھے۔
ہیٹی کے دارالحکومت ’پورٹ او پرنس‘ میں اِس وقت کم از کم پانچ مسجدیں آباد ہیں۔
اسکول ٹیچر ڈیرلین ڈروزیئر دو بچوں کی ماں ہیں۔ اُنھوں نے اپنے ہمسائے میں ایک مسجد تعمیر کرنے میں مدد کی۔ زلزلے میں اپنا گھر تباہ ہونے اور ایک ماہ بعد اپنے شوہر
'ایڈز کے ساتھ جینا آسان نہیں
ایچ آئی وی – ایڈز کا شکار چند پاکستانی مریضوں کے ساتھ گفتگو
بہت مشکل حالات تھے۔ ہم 'جوائنٹ فیملی' میں رہتے ہیں۔ جب ہماری بیماری کا خاندان والوں کو پتا چلا تو سب نے آنکھیں پھیر
۔ ہمارے بچے گھر سے باہر نکلتے تھے تو ہمارے سگے بہن بھائی اور ان کے بچے اپنے اپنے گھروں کے دروازے بند کرلیتے تھے"۔
یہ الفاظ کہتے ہوئے حنا مہتاب نے نظریں جھکا رکھی تھیں۔ ہماری گفتگو کے دوران میں بیشتر وقت ان کی نگاہیں جھکی رہیں اور میں سوچتا رہا کہ ان جیسی شرمیلی اور خاموش طبع خاتون کے لیے اپنے آس پاس والوں کی یہ بے حسی جھیلنا کتنا کرب ناک ہوگا؟
حنا کی عمر 32 سال ہے اور وہ گزشتہ سات سالوں سے ایڈز کا شکار ہیں۔ انہیں یہ مرض اپنے شوہر محمد مہتاب سے لگا ۔ یہ جوڑا اپنے چار بچوں کے ساتھ نارتھ کراچی میں رہائش پذیر ہے۔ ان میاں بیوی سے ہماری ملاقات کا اہتمام 'سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام' نے کیا تھا جو گزشتہ کئی برسوں سے ان دونوں کے علاج معالجے کی نگرانی کر رہا ہے۔
حنا کے شوہر مہتاب 1998ء میں ملازمت کے لیے دبئی گئے تھے جہاں وہ ایک ہوٹل میں ملازم رہے
بریسٹ کینسر: ایک باہمت خاتون کی کہانی
پاکستان میں ہر سال 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوتی ہیں، جِن میں سے 40 ہزار موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں
واشنگٹن — ’پنک ربن‘ نامی ایک تنظیم کے محتاط اعداد و شمار کےمطابق، پاکستان میں ہر سال 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان کا شکار ہوتی ہیں، جِن میں سے 40 ہزار موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر خواتین چھاتی کے سرطان کی بیماری اور علاج کےبارے میں معلومات کے فقدان کا شکار ہیں۔ اِس لیے، زیادہ تر واقعات میں مریضوں میں بیماری کی تشخیص ایسےمرحلے پر ہوتی ہے جب اِس مرض کا علاج ممکن نہیں ہوتا۔ جبکہ، معاشرتی اور سماجی دباؤ کے پیش ِنظر اِس بیماری کو چھپایا بھی جاتا ہے، جس کے باعث اس کا شکار ہونے والی خواتین کو علاج میں دشواری بھی پیش آتی ہے۔
آج ہم آپ کو
پاکستان میں ایڈز کے سب سے زیادہ مریض کراچی میں
سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ برسوں تک ایڈزکے سب سے زیادہ مریض لاڑکانہ میں تھے مگرتازہ صورتحال کے مطابق سندھ میں ایچ آئی وی سے مجموعی متاثرہ مریضوں میں سے80فیصد کا تعلق کراچی سے ہے
ہفتہ یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں مرض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ، حیران کن طور پر پاکستان میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ یہ مرض صرف ’ جنسی تعلقات‘ کی وجہ سے پھیلتا ہے لہذا اسے’ بے حیائی‘ تصور کیا جاتا ہے اور عام لوگ اس مرض کو زیر بحث لاتے ہوئے بھی ’گھبراتے ‘یا’ شرماتے‘ ہیں۔
اس کے برعکس شہر میں ایڈز پھیلنے کا سبب بننے
ہفتہ یکم دسمبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں مرض سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ، حیران کن طور پر پاکستان میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے بارے میں عام رائے یہ ہے کہ یہ مرض صرف ’ جنسی تعلقات‘ کی وجہ سے پھیلتا ہے لہذا اسے’ بے حیائی‘ تصور کیا جاتا ہے اور عام لوگ اس مرض کو زیر بحث لاتے ہوئے بھی ’گھبراتے ‘یا’ شرماتے‘ ہیں۔
اس کے برعکس شہر میں ایڈز پھیلنے کا سبب بننے
شمالی کوریا کا مزید سیٹلائیٹ تجربات کا اعلان
ملک کے سرکاری خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ مسٹر کم نے سائنس و ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلا میں مزید سیٹلائیٹ بھیجے گا۔ اُنھوں نے یہ بیان ایسے وقت دیا ہے جب رواں ہفتے شمالی کوریا نے ایک دور مار میزائل کا تجربہ کیا جس پر اسے شدید بین الاقوامی مذمت کا سامنا ہے۔
ملک کے سرکاری خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ مسٹر کم نے سائنس و ٹیکنالوجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجنے کی ضرورت پر
الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس
عدالت کے سامنے پیش کی گئی تفصیلات کے بعد بینچ میں شامل ججوں نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ الطاف حسین کا بیان بظاہر توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکمران اتحاد میں شامل سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ان کے عدلیہ سے متعلق ایک بیان پر توہین کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ ملک کے اقتصادی مرکز کراچی میں بدامنی سے متعلق مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔
جمعرات کو عدالت کو بتایا گیا کہ کراچی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الطاف حسین نے
جاپان نے متنازع بحری علاقے میں لڑاکا طیارے بھیج دیے
جاپان نے کہاہے کہ جیٹ طیارے، چین کے ایک طیارے کی جزائر کے قریب نشاندہی کے بعد جوابی اقدام کے طورپر بھیجے گئے ہیں۔
جاپان نے مشرقی بحیرہ چین کی متنازع فضائی حدود میں چینی طیارے کی پرواز کے بعد وہاں اپنے آٹھ F-15 لڑاکا جیٹ طیارے منتقل کردیے ہیں۔ اس نئی صورت حال سے ایشیا کی ان دوبڑی اقتصادی قوتوں کے درمیان سفارتی تنازعے کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فیوجی مورا نے کہاہے کہ جیٹ طیارے ، چین کے ایک طیارے
جاپان نے مشرقی بحیرہ چین کی متنازع فضائی حدود میں چینی طیارے کی پرواز کے بعد وہاں اپنے آٹھ F-15 لڑاکا جیٹ طیارے منتقل کردیے ہیں۔ اس نئی صورت حال سے ایشیا کی ان دوبڑی اقتصادی قوتوں کے درمیان سفارتی تنازعے کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فیوجی مورا نے کہاہے کہ جیٹ طیارے ، چین کے ایک طیارے
Beautifull Azan In Burj Al Khalifa Dubai.
This AZAN sound is coming from Dubai Mall not from burj khalifa..
ک دکھی ماں کا پیغام ہر نوجوان کے نام-ضرور دیکھیں اورشیر کری
جب میں گھر سے باھرنکلتی ہوں- میرا دل کرتا ہے میں ہر بچے سے کہوں کے یہ دیکھو اور سبق لو- خود بھی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیر کر کے اس دکھیاری ماں کا پیغام ہر نوجوان تک پہنچاین
this man with impressive acrobatic skills
I Dont Like THIS ..Must watch PLZ
nhi koe nhi hai allah ke siwah
Short transation of the clip:
In the village Bebera in Romania 2year baby girl Alina fall in to the well and stuck 5Mt inside the well
They spedn 6hrs to rescue her but the effort was ended without any result.
Suddenly the thin girl Fornica dared to do this...Her first attempt was failure because of difficulty in getting back the baby.
But in the second attempt she did it...
Whole nation was watching this and praying for those.
Malaika lashed out at Malala
امریکی اخبارات سے: عالمی درجہٴ حرارت میں اضافہ
’وال سٹریٹ جرنل‘ کہتا ہے کہ ماہرین بار بار یہ انتباہ کررہے ہیں کہ اِس کرہٴ ارض کی حرارت خطرناک رفتار سے بڑھتی جارہی ہے اور سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حرارت میں محض چند درجے کے اضافے سے قطبین کا یخ بستہ علاقہ پگھل جائے گا، سمندروں کی سطح بلند ہوجائے گی, سیلاب آئیں گے، خشک سالی پھیلے گی اور طوفان آئیں گے
’وال سٹریٹ جرنل‘ کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یہ سال آرکٹک کے منجمد علاقے میں گرم ترین سالوٕں میں شامل کیا جائے گا۔ گرمیوں کے موسم میں 1979ء اور 2000ء کے درمیان آرکٹک کے اس علاقے میں جتنا یخ بستہ علاقہ ریکارڈ کیا گیا تھا، اُس میں سے وسیع رقبےسے یخ غائب ہوگئی ہے۔ یہ رقبہ ہندوستان کے رقبے
سال 2012 ایک گرم ترین سا ل
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2011 میں تھائی لینڈ ، کمبوڈیا ، پاکستان ، ایل سلواڈور اور فلپائن شدید موسمی حالات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
اقوام متحدہ کے مطابق 2012 کے سال کا شمار ایک گرم ترین سال میں ہونے والا ہے۔ موسمیات کے عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آنکھوں کے سامنے آب و ہوا کی تبدیلی ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور دنیا بھر میں موسمی حالات شدید تر ہوتے جارہےہیں۔
ا قوام متحدہ کے موسمیاتی ادارےکا کہنا ہے کہ 2012 کے اوائل میں بحرالکاہل سمندری کے
ا قوام متحدہ کے موسمیاتی ادارےکا کہنا ہے کہ 2012 کے اوائل میں بحرالکاہل سمندری کے
ڈرون حملوں پر امریکا پاکستانی موقف ماننے کو تیار نہیں،کائرہ
اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی جسے اپنانے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سپر پاور ڈون حملوں پر پاکستان کا موقف ماننے کو تیار نہیں، اب حالت جنگ میں ہیں دفاعی بجٹ کم نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے سیمینار سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ ڈرون حملوں پر پاکستان اپنا موقف بار بار پیش کرچکا ہے لیکن سپرپاور اسے ماننے |
ایران کے خلاف نئی امریکی تعزیرات کا اعلان
واشنگٹن — امریکہ نے اُن پانچ ایرانی نیوکلیئر ماہرین اور سات کمپنیوں پر تعزیرات لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے، جنھوں نے یورینیئم کی انتہائی افزودگی میں ایران کی مدد کی، جو جوہری بم بنانے کے لیے ایک لازمی عنصر ہے۔
اِن نئی تعزیرات کے ذریعے اِن افراد کے امریکہ میں موجود اثاثوں کو منجمد کردیا گیا ہے، اور کسی امریکی شہری کو اِن 12 افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کسی طرح کی لین دین کی ممانعت کر دی گئی ہے۔
ایران نے اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے مطالبوں کو مسترد کیا ہے جِن میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام بند کردے، جِس کے لیے امریکہ کا کہنا ہے کہ اِن کا مقصد بم
اِن نئی تعزیرات کے ذریعے اِن افراد کے امریکہ میں موجود اثاثوں کو منجمد کردیا گیا ہے، اور کسی امریکی شہری کو اِن 12 افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کسی طرح کی لین دین کی ممانعت کر دی گئی ہے۔
ایران نے اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے مطالبوں کو مسترد کیا ہے جِن میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام بند کردے، جِس کے لیے امریکہ کا کہنا ہے کہ اِن کا مقصد بم
اوگرا کے سی این جی ایسوسی ایشن سے مذاکرات ناکام ہو گئے
اسلام آباد…اوگرا نے ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 12روپے 36پیسے جبکہ ریجن ٹو میں 10روپے 84پیسے فی کلو بڑھانے کی تجویز دے دی ، سی این جی ایسوسی ایشنز نے اختلاف کرنے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی۔ سی این جی کی قیمتوں کے معاملے پر اوگرا اور سی این جی ایسوسی ایشنز کے درمیان |
افضل گُرو کی سزا میں تاخیر پر بھارتی پارلیمان میں ہلڑبازی
بی جے پی کی رکن اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف سشما سوراج نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ افضل گُرو کو پھانسی دینے کی تاریخ مقرر کرےاور اِس کا اعلان آج ہی کیا جائے، کیونکہ یہی متاثرین کو سچا خراجِ عقیدت ہوگا
گیارہ سال قبل 13دسمبر کو بھارتی پارلیمان ہاؤس پر دہشت گرد حملہ ہوا تھا جِس میں پانچ حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک اور 45سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
جمعرات کے دِن ایوان کی کارروائی کے آغاز پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
تاہم، اِس کے فوراً بعد ایوان میں ہنگامہ شروع ہوگیا۔ بھارتیا جنتا پارٹی اور شو سینا کے ارکان اسپیکر میرا کمار کی نشست کے پاس گئے۔ وہ افضل گُرو کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے تھے اور نعرے لگا رہے تھے، جِس پر اسپیکر نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
اسپیکر نےشور شرابے کے دوران کہا کہ وہ آج ایوان کی کارروائی ملتوی نہیں کریں گی۔ اُنھوں نے سخت لہجے میں سوال کیا کہ، ’ کیا اِسی لیے سکیورٹی اہل کاروں نے اپنی جان گنوائی تھی؟‘
بی جے پی کی رکن اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف سشما سوراج نے کہا کہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ افضل گُرو کو پھانسی دینے کی تاریخ مقرر کرےاور اِس کا اعلان آج ہی کیا جائے، کیونکہ یہی متاثرین کو سچا خراجِ عقیدت ہوگا۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ آر پی این سنگھ نے سشما سوراج کےبیان پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ اِس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئیے۔
اُنھوں نےزور دے کر کہا کہ قانون اپنا کام کرتا ہے اور کسی کو پھانسی دینے کا اعلان پارلیمنٹ میں نہیں کیا جاتا۔
پارلیمنٹ حملے کے معاملے میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر سید عبد الرحمٰن گیلانی، افضل گُرو، افشاں گُرو اور اُن کے شوہر شوکت حسین کو گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے گیلانی اور افشاں کو الزام سے بری کردیا اور شوکت کی سزائے موت کو 10سال قید میں تبدیل کردیا۔افضل گُرو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ اُن کی رحم کی اپیل صدر کےپاس زیرِ غور ہے۔
وزیرِ داخلہ سشیل کمار شِنڈے نے کہا ہے کہ 22دسمبر کوپارلیمانی اجلاس مکمل ہونے کے بعد وہ اُن کی فائل پر غور کریں گے۔
گیارہ سال قبل 13دسمبر کو بھارتی پارلیمان ہاؤس پر دہشت گرد حملہ ہوا تھا جِس میں پانچ حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک اور 45سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
جمعرات کے دِن ایوان کی کارروائی کے آغاز پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
تاہم، اِس کے فوراً بعد ایوان میں ہنگامہ شروع ہوگیا۔ بھارتیا جنتا پارٹی اور شو سینا کے ارکان اسپیکر میرا کمار کی نشست کے پاس گئے۔ وہ افضل گُرو کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے تھے اور نعرے لگا رہے تھے، جِس پر اسپیکر نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
اسپیکر نےشور شرابے کے دوران کہا کہ وہ آج ایوان کی کارروائی ملتوی نہیں کریں گی۔ اُنھوں نے سخت لہجے میں سوال کیا کہ، ’ کیا اِسی لیے سکیورٹی اہل کاروں نے اپنی جان گنوائی تھی؟‘
بی جے پی کی رکن اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف سشما سوراج نے کہا کہ حکومت کو چاہئیے کہ وہ افضل گُرو کو پھانسی دینے کی تاریخ مقرر کرےاور اِس کا اعلان آج ہی کیا جائے، کیونکہ یہی متاثرین کو سچا خراجِ عقیدت ہوگا۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ آر پی این سنگھ نے سشما سوراج کےبیان پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ اِس معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئیے۔
اُنھوں نےزور دے کر کہا کہ قانون اپنا کام کرتا ہے اور کسی کو پھانسی دینے کا اعلان پارلیمنٹ میں نہیں کیا جاتا۔
پارلیمنٹ حملے کے معاملے میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر سید عبد الرحمٰن گیلانی، افضل گُرو، افشاں گُرو اور اُن کے شوہر شوکت حسین کو گرفتار کیا گیا تھا۔
عدالت نے گیلانی اور افشاں کو الزام سے بری کردیا اور شوکت کی سزائے موت کو 10سال قید میں تبدیل کردیا۔افضل گُرو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ اُن کی رحم کی اپیل صدر کےپاس زیرِ غور ہے۔
وزیرِ داخلہ سشیل کمار شِنڈے نے کہا ہے کہ 22دسمبر کوپارلیمانی اجلاس مکمل ہونے کے بعد وہ اُن کی فائل پر غور کریں گے۔
جاپا ن میں انڈے دینے والی وینڈنگ مشین کی تنصیب
ٹوکیو…جاپانی قوم تو ہر کا م مشینوں سے کر نے کی عادی ہے اسی لیے اب یہاں انڈے لینے کے لیے بھی وینڈنگ مشین لگا دی گئی ہیں ۔ تا زہ انڈے لینے کے لیے اب بیکر ی جا نے کی ضرور ت نہیں بلکہ |
راحت اللہ پاکستانی
راحت اللہ پاکستانی
اس نے کراچی میں لوکل باڈیز کا انتخاب بھی راحت اللہ پاکستانی کے نام ہی سے لڑا اور ٹھیک ٹھاک شکست کھائی۔ وقت گذرا، تو ہم دوستوں کا گروپ بھی تتر بتر ہوگیا، میں امریکہ چلا آیا، سجاد لاہور چلا گیا، اور عقیل نے بھی امریکہ کی راہ لی
اس تنظیم کے پہلے ہی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم سب اپنے نام کے ساتھ پاکستانی لگائیں گے۔ یاد
لاہور : کرسمس پر اسکول کے بچوں کا کھیل، حاضرین سحر میں ڈوب گئے
لاہور … لاہور میں کرسمس کی مناسبت سے ایک مشنری ا سکول کے بچوں نے کھیل پیش کیا ، کینٹ میں واقع اسکول کے طلبہ نے انجیل مقدس میں درج واقعات کی اہمیت |
کراچی: بلوچ کالونی پل پر مشکوک بریف کیس سے خوف و ہراس
کراچی: بلوچ کالونی پل پر مشکوک بریف کیس سے خوف و ہراس
اطلاع ملنے کے ساتھ ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی, جس نے مشکوک بیگ کے مالک کی تلاش میں ناکامی کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔ لیکن، اِس دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے قریبی علاقوں کوخالی کرالیا گیا
کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ پر رکھے گئےایک لاوارث بیگ نے جمعرات کی شام ہلچل مچا دی۔ پورا علاقہ اُس وقت شدید خوف میں مبتلا ہوگیا جب یہ اطلاع پھیلی کہ شاہراہ فیصل پر واقع بلوچ کالونی کے فلائی اوور کے نیچے ایک مشکوک بیگ
پاکستانی اداکار علی ظفر ایشیا کی دوسری پرکشش ترین شخصیت قرار
لندن… پاکستانی پاپ اسٹار اور اداکار علی ظفرنے ایشیا کے دوسرے پرکشش ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ برطانوی جریدے کی فہرست میں پہلا نمبر بالی ووڈ کے رتک روشن |
Thursday, 13 December 2012
شمالی کوریا کو نتائج بھگتنے پڑیں گے: امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر کے دور مار راکٹوں کا تجربہ کرنے کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک ’اشتعال انگیز قدم ہے جس سے خطے کی سکیورٹی کو خطرہ ہے
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس راکٹ کی مدد سے ایک سیارچے کو خلائی مدار میں پہنچا دیا گیا ہے جبکہ خیال کیا جا رہا ہے کہ شمالی کوریا نے اس کی آڑ میں ممنوعہ میزائل تکنالوجی کا تجربہ کیا ہے۔
اس سے قبل اقوام متحدہ نے بھی شمالی کوریا کے اس تجربے کو شدید
بشار الاسد کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے: روسی اہلکار
ایک روسی اہلکار نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں جاری بحران میں صدر بشار الاسد کی حکومت کو شکست ہو سکتی ہے۔
جمعرات کو بات کرتے ہوئے روسی نائب وزیرِ خارجہ میکائل بوگدانوو نے کہا کہ حکومت مسلسل ’کنٹرول اور علاقہ‘ کھو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ روس شام میں موجود ہزاروں روسی شہریوں کو ممکنہ طور پر ملک سے نکالنے کے لیے منصوبہ’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام غلط ہے‘
انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان اور سکیورٹی فورسز دونوں کی جانب سے حقوقِ انسانی کی خلاف ورزیاں انصاف کی پہنچ سے کہیں دور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لاکھوں قبائلی تشدد اور لاقانونیت کےگرداب میں پھنسے ہوئے ہیں
پاکستانی فوج کے حکام نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ایک ترجمان نے مختصر بیان میں ان الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے اور پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے خلاف ’ناپاک پروپیگنڈے‘ کا حصہ ہے۔
فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ یہ ایسی خودساختہ کہانیوں پر مبنی ایک متعصبانہ
فلم’دی ہوبِٹ‘کالندن میں رائل پریمئر،شہزاہ ولیم کی شرکت
لندن…ہالی وڈ کی نئی فلم دی ہوبِٹ An Unexpected Journey کا رائل پریمئر لندن میں ہوا۔ تقریب میں شہزادہ ولیم نے بھی شرکت کی۔ لندن کے لیسسٹر Leicester اسکوائر میں ہونے والی تقریب کے لئے red کے بجائے خصوصی گرین کارپٹ بچھایا گیا۔ اس موقع پ |
سفر کے بعد پیدا ہونے والا نیندکامسئلہ ہائی ٹیک سن گلاسز سے ختم
میلبورن…این جی ٹی…دنیا بھر میں فضائی سفر کرنے والے لاکھوں افراد کو اب اوقات کار کے فرق کے باعث نیند کے مسائل کے ہاتھوں پریشان نہیں ہونا پڑے گا کیونکہ آسٹریلوی پروفیسر نے جیٹ لیگ سے بچاؤ کے لیے ہائی ٹیک گلاسزتیار کرلیے ہیں۔جیٹ لیگ(Jet Lag) جس کے تحت |
بھارت پاکستان کو ہرا کربلائنڈ ورلڈ ٹی20 چمپئن بن گیا
بنگلور…بھارت نے پاکستان کو30رنز سے ہراکربلائنڈ ورلڈ ٹی20 ٹائٹل جیت لیا ۔بھارت نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 259 رنز کا ہدف دیالیکن |
پاکستان نے شام سے سفارتی عملہ عارضی طور نکال لیا
اسلام آباد…دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کی صورت حال کے باعث پاکستان نے وہاں سے سفارتی عملہ عارضی طور نکال لیا ہے، حالات بہتر ہوتے ہی سفارت خانہ اپنا کام دوبارہ شروع کر دے گا۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ معظم خان کا کہنا تھا کہ شام کی صورت حال اور وہاں انسانی جانوں |
اسٹاک ہوم:لاہور میں فائرنگ سے زخمی سوئیڈش خاتون چل بسیں
اسٹاک ہوم…لاہور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی سوئیڈش خاتون برگیٹا المبے چل بسیں۔سوئیڈش اخبارکے مطابق سوئیڈش خاتون نے گزشتہ رات اسٹاک ہوم کے |
دبنگ ٹو کا نیاڈائیلاگ پرومو ریلیز کردیا گیا
ممبئی …این جی ٹی …بالی وو ڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان ایک بار پھر دبنگ اسٹائل میں سینما گھروں میں واپسی کے لیے تیار ہیں ۔2012کی بلاک بسٹر فلم دبنگ کے سیکوئل دبنگ ٹو میں چلبل پانڈے(سلمان خان)کے فلم کے وِلن کیساتھ نیاڈائیلاگ |
Subscribe to:
Posts (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79