بیجنگ …ہمت اور جذبہ جواں ہو تو کوئی کمزروی اور محرومی راہ کی رکاوٹ نہیں بن پاتی ۔ایسی ہی ایک مثال چین کے ایک نابینا شخص کی ہے جس نے بصارت سے محرومی کو اپنے راستے کی رکا وٹ نہیں بننے دیا اور نا ممکن کو ممکن بناتے ہو ئے کمپیوٹر کا ایک ماہر میکینک بن گیا۔37سالہ Gao Xujunنامی یہ شخص بینائی جیسی نعمت سے محروم ہے ،لیکن اسکے باوجود اپنی انوکھی صلاحیت کے بل بوتے پر کمپیوٹر کی خرابی معلوم کر کے فوری درست کر لیتا ہے ۔ایک پیشہ ور کمپیوٹر کی حیثیت سے کام کرنے والے Gaoکواس پیشے میں کئی سال بیت چکے ہیں اور اب وہ چینی صوبے Shanxi میں چار دکانوں کے مالک ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ اپنی خراب کمپیوٹر مشین ٹھیک کروانے آتے ہیں۔بیشک اس بہادر چینی شخص نے اپنی ثابت قدمی اور پختہ جذبے سے ثابت کر دیاہے کہ جسمانی کمزوری صلا حیتوں اور جذ بے کو شکست نہیں دے سکت |
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Thursday, 6 December 2012
چین میں بصارت سے محروم شخص ماہر کمپیوٹر میکینک بن گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
No comments:
Post a Comment