Wednesday 27 March 2013

گو، گوا،گون کا ٹریلر جاری ،سیف علی خان مافیا لیڈر کے روپ میں

ممبئی …پہلی بالی ووڈ زومبی فلم گو، گوا،گون کا تشہیر کے سلسلے میں ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ فلم 10 مئی سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ بالی ووڈ زومبی کامیڈی گو گوا گون کے ٹریلر میں پٹودی کے نواب سیف علی خان زومبی ہنٹرکے روپ میں نظر آرہے ہیں۔بورس نامی ان کا کردار ایک روسی مافیا لاڈکا ہے اور فلم میں بھورے بالوں کے ساتھ ساتھ سیف علی خان کے جسم پر کئی ٹیٹوز بھی نظر آرہے ہیں۔ فلم کا پہلا ٹریلر منظر عامر پر آگیا ہے اور اس میں نواب پٹودی سمیت کنال کھیمو، ویر داس، آنند تیواڑی اور پوجا گپتا اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79