Sunday 31 March 2013

کراچی: بلدیہ ٹاون رانگڑ محلے میں رینجرز کا آپریشن،کئی مشتبہ افرادزیر حراست

کراچی....کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ¿ن میں رینجرز کا ٹارگٹیڈآپریشن جاری ہے،جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بلدیہ ٹاو ¿ن کے علاقے رانگڑ محلے میں رینجرز کا ٹارگٹیڈآپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند ہیں اور مشتبہ افراد کے ٹھکانوں اور رہائشی مکانات کی تلاشی کا مرحلہ جاری ہے۔آپریشن میں خواتین رینجرز اہلکار،تربیت یافتہ کمانڈوز اور سراغ رساں کتے بھی شریک ہیں۔رینجرز ذرائع نے بتایا کہ کارروائی جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کی جارہی ہے جبکہ رینجرز نے آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے،زیر حراست افراد سے ابتدائی تفتیش کی جارہی ہے،جبکہ اسلحے کی برو ¿مدگی کے حوالے سے بھی اطلاعات ملی ہیں۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79