Monday 18 March 2013

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے M M Alam video


A Tribute to Sir M M Alam
کراچی…1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے ،ان کی عمر 78 سال تھی۔پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریٹائر ائر کموڈر محمد محمود عالم آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے ،وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایم ایم عالم کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔محمد محمورعالم پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ایم ایم عالم کے نام سے مشہور محمد محمودعالم کو یہ اعزاز جاصل ہے کے انھوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ
میں ایک منٹ میں دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے۔ مجموعی طور پرانہوں نے نو طیارے مار گرائے اور دو کو نقصان پہنچایا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79