Wednesday 27 March 2013

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد....ملک بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ، اطلاق 31 مارچ سے ملک بھر میں ہوگا۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ کردیے ، اطلاق 31
مارچ سے ملک بھر میں ہو گا۔ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے لیے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت ناموں کومنسوخ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کا ملک بھر میں اطلاق 31 مارچ سے ہو گا۔وزارت داخلہ کے مطابق اس حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79