Saturday 30 March 2013

چین : سونے کی کان میں 83 کان کن زندہ دفن

بیجنگ…چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے ملبے تلے آکر 83 کان کن زندہ دفن ہوگئے۔واقعے کے 28 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی کی کوئی خبر نہیں ملی۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز سونے کی کان میں کام کرنے والے کارکن آرام کر رہے تھے ،کہ زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا اور 2 ملین کیوبک میٹرز تک ،پہاڑکے حصے،مٹی، اور ملبہ پھیل گیا۔ملبے تلے 83 کان کن دبے رہ گئے۔ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار،امدادی کارکن،فوجی اہلکار اور طبی عملہ ،امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ملبے تلے زندگی کے آثار دریافت کرنے والے آلات،اسنفرز ڈاگس کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔ 

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79