Sunday 31 March 2013

ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا

ماسکو…ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا۔ماسکو فیشن ویک کا آغاز عالمی شہرت یافتہ روسی فیشن ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین کی شاہکارکلیکشن سے ہوا۔ماسکو فیشن ویک کے پہلے دن معروف ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین نے موسم سرما 2014 کے لیے تیارکردہ جدید ملبوسات کو پیش کیا گیا۔ روس میں پڑنے والی شدید سردی کومدنظر رکھتے ہوئے ویلنٹائن نے تمام ملبوسات ریشم ،ایرانی بھیڑ اور آبی نیولے کی کھال سے تیار کیے ہیں۔جنھیں پہن کر سردی کااحساس کم کیاجاسکتا ہے۔ماڈلز نے نت نئے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ماسکو فیشن ویک یکم اپریل تک جاری رہے گا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79