Sunday 31 March 2013

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد… پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 77 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت102روپے30پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 62 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی ہے،نئی قیمت108روپے59پیسے مقرر کی گئی ہے،مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے64پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،مٹی کے تیل کی نئی قیمت98روپے26پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79