Thursday 28 March 2013

اس لڑکی سے پنگا لیا تو منہ کی کھانی پڑے گی

لندن ....این جی ٹی ....برطانےہ سے تعلق رکھنے والی 15سالہ نوجوان لڑکی Louisa Bullسومو ریسلنگ میں اتنی مہارت رکھتی ہے کہ اگر اس سے پنگا لےا تو ےقےنا منہ کی کھانی پڑے گی۔Louisaکو نا صرف برطانیہ کی سب سے کم عمر خاتون سومو ریسلر کا اعزاز حاصل ہے بلکہ اس میدان میں یہ اپنی فنی مہارت اور قابلےت کی وجہ سے خواتین اور مرد ریسلرز کو بھی میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دیتی ہے۔بھاری بھرکم پہلوانوں کو اُٹھا کر زمین پر پٹخ دینے والی Louisaانتہائی ماہرانہ انداز میں دوگنے وزنی پہلوانوںکو زمین کی دھول چاٹنے پر مجبور کر دیتی ہے جس کا وزن پندرہ برس کی عمر میں 80کلو جبکہ قد5فٹ 9انچ ہے ۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79