Thursday 28 March 2013

پشاور: ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور … پشاور کے علاقے ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، کئی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب اسلحے کی دکان کے باہر دھماکا ہوا ہے ، کئی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، شیشے لگنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے سڑک پر کھڑی 5 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79