پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے اُمیدوار دستبردار کرتے ہیں۔
انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ہر حلقے می