عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں،ڈاکٹرشفیق
لاہور…عمران خان کاعلاج کرنی والے ڈاکٹرشفیق نے کہاہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں،اُن کے سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں۔جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرشفیق نے بتایا کہ عمران خان مکمل ہوش میں ہیں،اُن کے سر پر چھ انچ لمبا زخم آیا ہے،عمران خان کو خون کی کوئی ضرورت نہیں،عمران خان کوشوکت خانم اسپتال منتقل کردیاگیا۔ |
No comments:
Post a Comment