Tuesday 7 May 2013

نوازشریف کا کل کی انتخابی مہم منسوخ کرنے کااعلان


راولپنڈی…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کل اپنی تمام انتخابی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے پردُکھ ہوا،دُعاگوہیں کہ عمران خان جلدصحت یاب ہوکرمیدان میں آئیں،عمران خان کے زخمی ہونے پرکل کی تمام انتخابی مہم منسوخ کرتاہوں۔اُن کاکہناتھاکہ بے نظیربھٹوکے زخمی ہونے کے بعدسیاسی جماعت کاپہلارہنماتھاجواسپتال پہنچا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں تھیں۔اِس موقع پر نوازشریف نے عمران خان کی صحت یابی کے لئے دُعا بھی کرائی ۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79