Monday 13 May 2013

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع

کراچی… الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ابتدائی حتمی نتائج کے مطابق پی ایس128سے ایم کیوایم کے امیدوار وقارحسین شاہ23ہزار496ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار متحدہ قومی محاذکے اورنگز یب فاروقی21ہزار332ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے، پی ایس 104 سے ایم کیوایم کے ریحان ظفر63ہزار512ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے، پی ایس 107 سے ایم کیو ایم کے امیدوار عظیم فاروقی71ہزار622ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے۔ پی ایس 108 سے پیپلزپارٹی کے محمدجاوید31ہزار335ووٹ لیکرکامیاب ہوئے، پی ایس109سے پیپلزپارٹی کی ثانیہ53ہزار926ووٹ لیکرکامیاب ہوئیں، پی ایس116سے ایم کیوایم کے عبدالرزاق نے 47ہزار284ووٹ لیکرکامیابی حاصل کی، پی ایس120سے ایم کیوایم کے نشاط ضیا94ہزار689ووٹ لیکرکامیاب ہوئے، پی ایس88سے پیپلزپارٹی کے اویس مظفر28ہزار576ووٹ لیکرکامیاب ہوئے

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79