ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: امریکا: نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ، 2بچوں سمیت 19افراد زخمی

Monday, 13 May 2013

امریکا: نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ، 2بچوں سمیت 19افراد زخمی

لوزیانا…امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئے۔ نیواورلینزپولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک تھے۔دویاتین افرادنے اچانک ان پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سے 10 برس کے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوئے،گولیاں زیادہ ترافرادکے جسموں کوچھوکرگزرگئیں جس سے وہ معمولی زخمی ہوئے۔پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔پولیس نے ملزمان کی نشاندہی یاان کی گرفتاری میں مدد دینے والے کوڈھائی ہزارڈالرنقد دینے کااعلان کیاہے۔

No comments:

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79