پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک علاقے میں عمائدین نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ پولنگ کے دن خواتین کو گھروں سے نکال کر پولنگ سٹیشنوں تک پہنچائیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر سے ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 97 میں مقامی عمائدین اور مشران نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگائی ہے اور اس کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment