ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 200 میگاواٹ ہے، ترجمان واپڈا
|
لاہور…واپڈا کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 8 ہزار 950 میگا واٹ اور طلب 12 ہزار 150 میگا واٹ ہے ، شارٹ فال 3 ہزار 200 میگاواٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق پانی سے 2 ہزار 300 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے1 ہزار 380 ،نجی تھرمل پاور پلانٹس سے 5 ہزار 270 میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ نیشنل گرڈ سے کے ای ایس سی کو دی جانے والی بجلی 570 میگا واٹ ہے۔ |
No comments:
Post a Comment