کراچی… الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ابتدائی حتمی نتائج کے مطابق پی ایس128سے ایم کیوایم کے امیدوار وقارحسین شاہ23ہزار496ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار متحدہ قومی محاذکے اورنگز یب فاروقی21ہزار332ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے، پی ایس 104 سے ایم کیوایم کے |
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Monday, 13 May 2013
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع
خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8افراد زخمی
خیبرایجنسی…خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت |
امریکا: نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ، 2بچوں سمیت 19افراد زخمی
لوزیانا…امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئے۔ نیواورلینزپولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک |
امریکی باکس آفس پرآئرن مین تھری چھاگئی
ہالی ووڈ… این جی ٹی… امریکی باکس آفس پرآئرن مین تھری چھاگئی، اگلے پچھلے تمام رکارڈتوڑڈالے، دوہفتوں میں 28 کروڑ ڈالر سے زائدکابزنس |
کوئٹہ: شہر پر 6 راکٹ فائر، دھماکوں سے خوف و ہراس، جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ … کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، دھماکوں سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیاکئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق شہر پر نامعلوم سمت 6 راکٹ فائر کئے گئے جو ابوالخیر روڈ، حالی روڈ |
تمام جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکیں، جو خطرناک ہے،یوسف تالپور
عمرکوٹ…عمرکوٹ سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے کامیاب امیدوار پیپلزپارٹی کے رہنمانواب یوسف تالپور کاکہناہے کہ حالیہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکی ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ضلع |
لاہور: پی ٹی آئی سپورٹرز کا دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری
لاہور…لاہور ڈیفنس غازی روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کا الیکشن میں پولنگ کے دوران دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ این اے 125 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان دوپہر 4 بجے سے دھرنا دیے ہوئے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ 125 میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے مسلم لیگ ن پر دھاندلی |
آرمی چیف اور چیف جسٹس، الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لیں: معراج الہدیٰ
کراچی…جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان الطاف حسین کی جانب سے کراچی کو الگ کرنے کے بیان کا نوٹس لیں۔ جماعت اسلامی |
انتخابات میں دھاندلی، کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے
کراچی…انتخابات میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی اور لاہور میں مظاہرے کئے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کے احتجاج کا نوٹس لیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ووٹنگ کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف |
کوئٹہ: آئی جی ہاؤس کے قریب خودکش دھماکا، 7افراد جاں بحق، 70زخمی
کوئٹہ…کوئٹہ کے زرغون روڈ پر آئی جی پولیس کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب خود کش حملہ اور شدید فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان مشتاق سکھیرا اپنے دفتر سے رہائش گاہ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایک گاڑی کے ذریعے ان کے قافلے کے قریب زوردار دھماکہ |
Sunday, 12 May 2013
ٹھپہ مافیا کی سرگرمیاں حلقہ NA-252/PS-117
اکیلے ہی بہت سارے ووٹ بھگتانے والوں کے چہرے دیکھئے
Saturday, 11 May 2013
ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا
ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا
کراچی کے شفاف الیکشن ،حقیقت کیاہے
کراچی: ایم کیو ایم کی طرف سے الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع
دھاندلی کی تیسری ویڈیو بھی سامنے آگئی
ووٹ دینے آئی خاتون نے اے ایس آئی کو تھپڑ دے مارا
کراچی میں لوگ ایم کیو ایم کی دھاندلی کے خلاف چیختے ہوئے
پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے: بھارت
اسلام آباد — بھارت نے اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے آنے والے پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نائب ناظم الامور نے وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیا کے اُمور کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں میں پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں ان کا ملک پاکستانی زائرین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے سے قاصر ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکار کا کہنا
کرم ایجنسی کے حلقہ 38 میں انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے کرم ایجنسی کے حلقہ این اے 38 میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس کی وجہ امن و امان کی خراب صورتِ حال بتائی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
این اے 38 قبائلی علاقہ 3 کرم ایجنسی کے دیگر علاقوں کو کور کرتا ہے۔ یہاں سے گذشتہ بار
لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک علاقے میں عمائدین نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ پولنگ کے دن خواتین کو گھروں سے نکال کر پولنگ سٹیشنوں تک پہنچائیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر سے ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 97 میں مقامی عمائدین اور مشران نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگائی ہے اور اس کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔
معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا لکھا ہوا تھا:
’آپ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ آپ کی ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دیں۔‘
نیویارک ٹائمز نے اپنے نامہ نگار کی ملک بدری کے حکم پر سخت احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری طور بحال کیا جائے
بلوچستان: قوم پرستوں کی ہڑتال، راکٹ حملے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولنگ کے دن بھی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں راکٹ داغے گئے تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ہمارے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وٹا کلی میں ایک ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ سٹیشن پر تین راکٹ داغے گئے۔ اس حملے میں پولنگ سٹیشن تباہ ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نوشکی اور مچھ میں بھی بالترتیب پانچ اور تین راکٹ حملے ہوئے ہیں تاہم ان
جماعت اسلامی کا کراچی سے انتخابات کا بائیکاٹ
پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے اُمیدوار دستبردار کرتے ہیں۔
انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ہر حلقے می
کراچی اور پشاور میں دھماکے، 10 ہلاک
پاکستان میں انتخابات کے روز بھی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی اور پشاور میں دو دھماکوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی میں پولیس کے مطابق پولنگ کے آغاز کے چند گھنٹے بعد قائد آباد کے علاقے داؤد چورنگی میں اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 28 کے امیدوار امان اللہ محسود کے دفتر کے باہردھماکا ہوا۔
دھماکے کے وقت امان اللہ محسود بھی جائے وقوع پر موجود تھے اور وہ بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔
جناح ہسپتال کے شعبۂ ہنگامی امداد کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ہسپتال میں 10 افراد کی لاشیں لائی گئی ہیں جن میں ایک چند ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کراچی پولیس کے افسرمظہر نواز شیخ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے لگتا ہے کہ بم ایک رکشے میں
کہیں تشدد، کہیں قطاریں، سو سیٹوں پر کانٹے کا مقابلہ
پاکستان کے نویں عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے اورمختلف شہروں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دوپہر تک عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلی ہے۔ پولنگ سٹیشنوں پر ووٹروں کی لمبی قطاریں تھیں۔ مبصرین کہتے ہیں کہ سنہ انیس سو ستر کے بعد شاید پہلی بار ٹرن آؤٹ بہت زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیش کا کہنا ہے کہ ٹرن آؤٹ ساٹھ سے اسی فیصد تک ہو سکتا ہے۔
ادھر پولنگ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ کئی شہروں میں تشدد کے واقعات بھی
Tuesday, 7 May 2013
نوازشریف کا کل کی انتخابی مہم منسوخ کرنے کااعلان
راولپنڈی…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کل اپنی تمام انتخابی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے پردُکھ ہوا،دُعاگوہیں کہ عمران خان جلدصحت یاب ہوکرمیدان میں آئیں،عمران خان کے زخمی ہونے پرکل کی تمام انتخابی مہم منسوخ |
عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں،ڈاکٹرشفیق
لاہور…عمران خان کاعلاج کرنی والے ڈاکٹرشفیق نے کہاہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں،اُن کے سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں۔جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرشفیق نے بتایا کہ عمران خان مکمل ہوش میں |
عمران خان اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گرکرزخمی، سر میں فریکچر
لاہور…تحریک انصاف کے چیئرمین جلسے کے لئے اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر میں فریکچر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ کرنا تھا ، عمران جب اسٹیج پر چڑھنے کیلئے لفٹر پر سوار ہوئے تو ان کے ہمراہ تین پولیس گارڈز بھی سوار ہوگئے، جس کے باعث لفٹر کا پلیٹ فارم بھی بہت چھوٹا تھا جس کے بعدتوازن بگڑنے لفٹر اُلٹ گیا اور عمران خان گارڈز سمیت تقریباً15فٹ کی اُنچائی |
Friday, 19 April 2013
: امریکہ والوں تم کس کس کو چپ کراو گے ؟ {Khanzzz}
Funny Haqeekat Must Watch & Share
سابق صدرپرویزمشرف کوگرفتارکرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا
اسلام آباد… سابق صدرپرویزمشرف کوگرفتارکرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا،سابق صدرکی گرفتاری آج صبح عمل میں لائی گئی۔ جنرل ریٹائر ڈ پرویز مشرف کو آج صبح سخت حفاظتی انتظامات میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر وکلاء نے سابق صدر کے خلاف نعرے بازی کی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ سے استدعا کی ہے کہ سابق صدر سیکورٹی بہت اہم ہے ، ان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جوڈیشل کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پرویز مشرف نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فیصلے کا انتظار کیا تاہم وہ کچھ دیر بعد اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے۔گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے سابق صدرپرویز مشرف کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔ ایس ایس پی آپریشن یاسین فاروق، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ سمیت پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں |
Sunday, 14 April 2013
پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر دی
پاکستانیو ۔ ووٹ دیتے وقت ڈالر کے پجاری ان وطن فروشوں کو یادرکھنا
Saturday, 13 April 2013
Friday, 12 April 2013
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟
▀••▄•• طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ ••▄••▀
ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی
ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی
ہمیشہ مسلمانوں کےساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
Keep it in your mind & going on.IS KFC IS HALAL OR HARAM?
ایک چهوٹی سی بچی جو قرآن پاک کی تلات کر رهی هے.
((((((((( ایک زبردست پیغام))))))
ماشا ءالله..ایک بار دیکه کر دوسروں کے ساته بهی شئیر کریں.
Subscribe to:
Posts (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79