ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs

Friday, 12 April 2013

ایک مسلمان طالبعلم کا غیر مسلم پروفیسر کو دلیرانه جوابات..


طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟

▀••▄•• طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ ••▄••▀

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟
Photo: ‎▀••▄•• طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ ••▄••▀

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟

تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی اس لڑکی کے پاس جمع ہوگئی ، سخت بحث ومباحثہ شروع ہوگیا ۔ ہال کی ساری طالبات پریشان ہیں ، آخر راز کیا ہے ؟حقیقت کیا ہے ؟

بالآخر لڑکی سے اس کا پرس چھین لیا گیا، ساری لڑکیاں خاموش ….لکچر بند …. ہر طرف سناٹا چھا چکا ہے۔ پتہ نہیں کیا ہوگا …. پرس میں کیاچیز ہے ؟

تفتیشی کمیٹی طالبہ کا پرس لیے کالج کے آفس میں گئی ، طالبہ آفس میں آئی ، ادھراس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش ہورہی تھی، سب کی طرف غصہ سے دیکھ رہی تھی کہ بھرے مجمع کے سامنے اسے رسوا کیا گیا تھا ، اسے بٹھایا گیا، کالج کی ڈائرکٹر نے اپنے سامنے پرس کھلوایا، طالبہ نے پرس کھولا، یااللہ ! کیا تھا پرس میں ….؟

آپ کیا گمان کرسکتے ہیں ….؟

پرس میں کوئی ممنوع شے نہ تھی، نہ فحش تصویریں تھیں، واللہ ایسی کوئی چیز نہ تھی …. اس میں روٹی کے چند ٹکڑ ے تھے، اور استعمال شدہ سنڈویچ کے باقی حصے تھے، بس یہی تھے اورکچھ نہیں ۔ جب اس سلسلے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے کہا : ساری طالبات جب ناشتہ کرلیتی ہیں تو ٹوٹے پھوٹے روٹی کے ٹکڑے جمع کرلیتی ہوں جس میں سے کچھ کھاتی ہوں اور کچھ اپنے اہل خانہ کے لیے لے کر جاتی ہوں۔ جی ہاں! اپنی ماں اور بہنوں کے لیے ….تاکہ انہیں دوپہر اور رات کا کھانا میسر ہو سکے ۔ ہم تنگ دست ہیں ،ہماری کوئی کفالت کرنے والا نہیں، ہماری کوئی خبر بھی نہیں لیتا ۔ اور پرس کھولنے سے انکار کرنے کی وجہ صرف یہی تھی کہ مبادا میری کلاس کی سہیلیاں میری حالت کو جان جائیں اور مجھے شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ میری طرف سے بے ادبی ہوئی ہے تواس کے لیے میں آپ سب سے معافی کی خواستگار ہوں۔ یہ دلدوز منظر کیا تھا کہ سب کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں،

بھائیو اور بہنوں!
یہ منظر ان مختلف المناک مناظر میں سے ایک ہے، جو ممکن ہے ہمارے پڑوس میں ہو اور ہم اسے نہ جانتے ہوں، یا بسا اوقات ایسے لوگوں سے نظریں اوجھل کئے ہوئے ہوں ۔ اللہ پاک ہر شخص کو ایسی مجبوری سے بچائے، اور ایسے بُرے دن کسی پر بھی نہ لاۓ. آمین
مزیداسلامک پوسٹس کیلئے یہ پیج لائک کریں
◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕
███▒░(◄لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ►)░▒▓███
███▒░(◄لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ►)░▒▓███
◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕‎
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی

ہمیشہ مسلمانوں کےساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟


Keep it in your mind & going on.IS KFC IS HALAL OR HARAM?


پر جانے سے پهلے یه دما غ میں رکهنا چا هئیے که کیا یه حرام هے یا حلال؟ ؟؟؟ براہ کرم یہ ویڈیو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ سے شئیر کریں

ایک چهوٹی سی بچی جو قرآن پاک کی تلات کر رهی هے.


ایک چهوٹی سی بچی جو قرآن پاک کی تلات کر رهی هے.ما شاءالله. همیں بهی اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تر غیب دینی چا هیئے.

یهودیوں کے ساته حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کا اخلاق..سبح


((((((((( ایک زبردست پیغام))))))


((((((((( ایک زبردست پیغام)))))) ایک زبردست پیغام . اگر ویڈیو اچهی لگے تو شئیر کریں. تما م مسلمانوں سے درخواست ہیں که مزید اسلامک پوسٹس اور ویڈیوز کے لیے یه پیج ضرور لائیک کریں.

ماشا ءالله..ایک بار دیکه کر دوسروں کے ساته بهی شئیر کریں.


ماشا ءالله.. مسلمان بهائیوں اپنے بچوں کوقرآن پاک اور حدیث مبارکه کی تر غیب دیا کریں تاکه اپکے مرنے که بعد بهی اپکے لیے نجات کا زریعه بن جائے... اگر ویڈیو اچهی لگے تو شئیر کریں.

American Soldier converts To Islam in Afghanistan Kandahar!


Violation of americans in afghanistan


May her tears lead to Jannah Ameen... Must watch & share.


CLAIRE EVANS wasn’t religious before she converted Muslim


Muslims ladies..مسلمان عورتیں..


امریکی مسلمان کی تلاوت


Funny Must Watch

ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں

ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں. ویڈیو دکهنے کے بعد دوسرے مسلمانوں کے ساته بهی شئیر کریں.
ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں. ویڈیو دکهنے کے بعد دوسرے مسلمانوں کے ساته بهی شئیر کریں.

کیلے کا استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے ،تحقیق

لندن …برطانوی طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق غذ ا میں کیلوں کا زیادہ استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے ان چندپھلوں میں سے ایک ہے جن میں قدرتی طور پر پوٹاشیم بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔جوافراد زیادہ کیلے کھاتے ہیں وہ بلند فشارِ خون

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

تہران… ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیاہے ، حکومت نے متاثرہ علاقے میں تعمیرات نو کا آغاز کردیا ہے۔ایران کے صوبے، بو شہر میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے سے37 افراد جا

میانمار: منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی

ینگون…میانمار کے شہر منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں دو سو سے زیادہ مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پولیس حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔مسلمانوں کی اس آبادی میں آگ لگائی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ

امریکا کی 2025تک انسان کو مریخ پہنچانے کی تیاری

کیلی فورنیا…امریکا 2025 تک انسان کو مریخ تک پہنچانے کی تیاری کر رہا ہے، ناسا نے ایک سیارچے کو کیپسول میں قید کر کے خلائی اسٹیشن بنانے کا منصوبہ بنا لیا۔ امریکا کے صدر بارک اوباما چاہتے ہیں کہ ناسا ایک ایسا سیارچہ بنائے جسے چاند کے قریب مدار میں چھوڑا جاسکے

سویڈن میں آج پہلی بار اذان کی آواز گونجے گی

اسٹاک ہوم…سویڈن میں آج پہلی بار اذان کی آواز گونجے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دارالحکومت اسٹاک ہوم کے مضافات میں واقع مسجد Fittja کو جمعے کی نماز کے لئے اذان دینے کی

سپریم کورٹ کااوگرا کا تمام ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی کو اوگرا کا تمام ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمدچودھری نے کہا ہے کہ ڈی جی اوگرا نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کر کے یہ حکم جاری کرنے پر مجبور کیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے دور میں میگا پراجیکٹ میں ردوبدل کے از خود

Tuesday, 9 April 2013

برطانیہ کاآخری رائل میرین بھی افغانستان سے روانہ


افغانستان میں تعیناتی کے دوران رائل میرین کےدستوں کو بہادری کے دو سو اعزازت سے نوازا گیا
برطانیہ کے رائل میرین فوجیوں کا آخری دستہ دس سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد وہاں سے روانہ ہو گیا ہے۔
رائل میرین سے تعلق رکھنے والے چالیس کمانڈو پہلے برطانوی فوجی تھے جنہوں نے 2001 میں افغانستان کی سرزمین پر قدم رکھا۔ افغانستان میں برطانوی فوجی سنگین، نہرِ سراج اور موسیٰ قلعہ میں تعینات تھے۔
برطانیہ کی حکومت نے اپنی تمام فوج کو دو ہزار چودہ تک افغانستان سے واپس بلانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ برطانیہ 2014 تک تمام فوجیوں واپس کے منصوبے پر کامیابی سے عمل کر رہا ہے۔
رائل میرین برطانیہ کی فوج کا سب سے ایلٹ دستہ سمجھا جاتا ہے اور اس کے سات ہزار سے زیادہ

’جزیرہ نما کوریا کی صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے‘


اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان گی مون نے خبردار کیا ہے کہ معمولی سی غلطی سےجزیرہ نما کوریا کی صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔
بان گی مون نے ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا کو کہا ہے کہ اشتعال انگیز بیان بازی سےگریز کرے اور شمالی اور جنوبی کوریا کے مشترکہ صنعتی علاقے کو دوبارہ کھولے۔
شمالی کوریا نے منگل کے روز جنوبی کوریا میں غیر ملکی کمپنیوں، تنظیموں اور سیاحوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔
روم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے کہ ایک چھوٹی سی غلطی، غلط اندازہ ایسی صورتحال پیدا کر سکتا ہے جو شاید پھر کسی کے قابو میں نہ رہے۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں موجود غیر ملکیوں کے نام پیغام میں کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ مسلح تصادم کے نتیجے میں ان کو کوئی نقصان پہنچے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کوریا نے ملک میں قائم سفارتخانوں کو بھی

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 200 میگاواٹ ہے، ترجمان واپڈا

لاہور…واپڈا کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 8 ہزار 950 میگا واٹ اور طلب 12 ہزار 150 میگا واٹ ہے ، شارٹ فال 3 ہزار 200 میگاواٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق پانی سے 2 ہزار 300

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کاتمام ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن پاکستان نے امیدواروں کی اسکروٹنی کاتمام ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے ،ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام اداروں کی رپورٹس بھی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام رپورٹس ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں ۔

نگراں وزیراعظم نے سنگین بجلی بحران کا نوٹس لے لیے

اسلام آباد…نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے ملک بھر میں بجلی کے سنگین بحران کا نوٹس لے لیا ، وزارت خزانہ کو 20 ارب روپے فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا جو تھرمل پاور پلانٹس کو تیل کی فراہمی کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی وبجلی کے حکام کو وزیر اعظم ہاوٴس طلب کر لیا اور پوچھا کہ آخر اچانک ایسا بحران کیوں

دواوٴں کی قیمتیں15سے20فیصدتک بڑھانے کی تیاریاں

کراچی…غربت کے مارے لوگوں کے لیے ایک اور بری خبر ہے کہ دواوٴں کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔دواوٴں کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کااجلاس10اپریل کوہوگا۔ذرائع کے مطابق نئے فارمولے سے دواوٴں کی قیمتیں15سے

Friday, 5 April 2013

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال، شہباز شریف پر بھی اعتراضات


کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال، شہباز شریف پر بھی اعتراضات

نیب نے ایسے افراد کی باقاعدہ ایک فہرست بناکر الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرادی ہے جن کے انتخابات میں کھڑے ہونے پر اسے اعتراضات ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اس فہرست میں شہباز شریف کا نام بھی شامل ہے

شہباز شریف

پاکستان میں انتخابات کے مرحلے تیزی سے طے ہو رہے ہیں اور انتخابات کی نگرانی کرنے والا ادارہ ’الیکشن کمیشن آف پاکستان‘ اس وقت کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ کمیشن امیدوار کے کردار، تعلیم اور معلومات تک کو ہر طرح سے ناپنے اور چانچنے کا کام انجام دے رہا ہے۔ 
 
جہاں ایک جانب سرکاری اداروں کے واجبات کی ادائگی تک چیک ہورہی ہے وہیں جمعرات کو قومی احتساب بیورو بھی میدان میں آگیا ہے اور اس نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اور سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت کئی اہم شخصیات پر نادہندگی کے الزامات لگا دیئے ہیں۔ 
 
نیب نے ایسے افراد کی باقاعدہ ایک فہرست بنا کر الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرادی ہے، جن کے انتخابات میں کھڑے ہونے پر اسے اعتراضات ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اس فہرست میں شہباز شریف کا نام بھی

شمالی کوریا: میزائل منتقل کرنے کے بعد کشیدگی میں اضافہ



شمالی کوریا: میزائل منتقل کرنے کے بعد کشیدگی میں اضافہ

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ پینٹا گون پیانگ یانگ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے۔ انھوں نے شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ ایسے خطرناک بیانات سے گریز کرے۔
(فائل فوٹو)

جنوبی کوریا نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ہاں میزائل کی پوز یشن تبدیل کی ہے لیکن اس تاثر کی نفی کی ہے کہ  یہ حملے کی دھمکی  کو عملی جامہ پہنانے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کم کوان نے جمعرات کو بتایا کہ شمالی کوریا نے ’’خاصے فاصلے تک مار کرنے‘‘ والا ایک میزائل مشرقی ساحل پر منتقل کیا ہے۔ لیکن ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکہ تک ہدف کو نشانہ نہیں بنا سکتا۔

مسٹر کم کا کہنا تھا کہ میزائل کی پوزیشن تبدیل کیے جانے کی وجوہات تو معلوم نہیں ہو سکی ہیں لیکن یہ ’’تجربے یا مشق‘‘ کے لیے منتقل کیا جا سکتا ہے۔

جاپان کے ایک اخبار نے خبر دی ہے کہ امریکہ کی انٹیلی جنس سیٹیلائٹ نے ایک دور مار میزائل ’کے این 08‘ کو ریل گاڑی پر منتقل کیے جانے کی نشاندہی

غزہ پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

غزہ سٹی…حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے نومبر2012 کے بعدغزہ پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے ایک کھلے علاقے پر بمباری کی تاہم واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ نومبر 2012 میں اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ پر

امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی: شمالی کوریا

پیانگ یانگ…شمالی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اْسے امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال بھی شامل ہے۔ دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا دھمکیاں دینا بند کرے، تاہم امریکا شمالی کوریا کی جانب سے دی گئی دھمکی کے بعد گوام میں میزائل نصب کرے گا۔ کورین پیپلزآرمی کے جنرل اسٹاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کو باضابطہ طور پر مطلع کیا جارہا ہے کہ جارحانہ امریکی دھمکیوں کو جدید ترین چھوٹے ، ہلکے اور متنوع ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے ناکام

شمالی کوریا کی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کے اقدامات کرلئے: امریکا

واشنگٹن…وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حملے کی دھمکیوں کے بعد ہر قسم کی احتیاطی تدابیرکی گئی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ شمالی کور

Thursday, 4 April 2013

پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے وقت یہ ویڈیو کلپ دیکھنا مت بھولیئے گا۔۔۔۔

پیارے بھائیو۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے وقت یہ ویڈیو کلپ دیکھنا مت بھولیئے گا۔۔۔۔ یہاں آپ کو آپ کے سارے سوالوں کے جواب مل جائینگے۔۔۔۔۔ ضرور دیکھیں
پیارے بھائیو۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے وقت یہ ویڈیو کلپ دیکھنا مت بھولیئے گا۔۔۔۔ یہاں آپ کو آپ کے سارے سوالوں کے جواب مل جائینگے۔۔۔۔۔ ضرور دیکھیں

Monday, 1 April 2013

ooo000ooo my God...

Kabhi Meine Official Video


Pakistani-American singer & songwriter Sameer's first single Kabhi Meine from his upcoming album. 

hehe VerY FunnY .............. Must Watch It


Snowboard Meets Parkour must watch


WOW! AMAZING! (MUST WATCH)


Jawazath cheking newsسونا نہیں، سعودی پولیس آپ کے پیچھے ہے‎.

Jawazath cheking news



للہ ربُ العِزت ! تُو ہی ہمارے مُسافروں کی مدد فرما ۔۔ اور جو لوگ ہمارے حلال روزی کمانے والوں کو زہنی ازیت سے دوچار کررہے ہیں ۔۔ اُن کو تو ہی ھدایت عطافرما ۔۔ بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے ۔۔ آمین ثُم آمین یا رب العالمین ...



News Alert

Raid On Female Institute on King Abdullah Road, Riyadh.

Pakistani Female teachers k Id Cards Phaar Diyaa
.
.
AK


jeddha madheena roar

انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد… انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، اب امیدواروں کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہوگا جو سات اپریل تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن پہلے ہی واپڈا، پی ٹی سی ایل، این ٹی سی اور محکمہ گیس سے نادہندگان کی

مزدورو ! آج کے بعد سونا نہیں، سعودی پولیس آپ کے پیچھے ہے

سعودی عرب میں ہمارے بھائی آج کل بہت مشکل میں ہیں۔ ان مزدوروں کی آواز کو میڈیا، حکمرانوں تک پہنچانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ اے ﷲ ان مزدوروں کا بدلہ اپنی غضب کی لاٹھی سے لیے اور ان کو خالی ہاتھ بھیجنے والوں کے ساتھ انصاف فرما

Sunday, 31 March 2013

طالبان کے ممکنہ دفتر کے قیام پر بات چیت کے لیے صدر کرزئی قطر میں


افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور قبل ازیں وہ شدت پسندوں کے ساتھ ملک سے باہر مذاکرات کرنے کی مخالفت بھی کرتے رہے ہیں۔
افغان صدر حامد کرزئی
فغانستان کے صدر حامد کرزئی طالبان کے دفتر کے ممکنہ قیام پر بات چیت کے لیے قطر پہنچے ہیں۔

اس سرکاری دورے پر وزیر خارجہ زلمے رسول اور اعلیٰ افغان امن کونسل کے چیئرمین صلاح الدین ربانی بھی صدر کرزئی کے ہمراہ ہیں۔ اب تک ان کی قطر کے امیر شیخ حامد بن خلیفہ التھانی کے علاوہ متعدد اعلیٰ قطری عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور

oooooooh shet


عوام کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا،وہ بھی مجھے اکیلا نہ چھوڑیں،عمران خان

سوات…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سوات، خیبرپختونخواہ میں امن لائے گی،میں عوام سے وعدہ کرتا ہوں میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا عوام بھی مجھ سے وعدہ کریں وہ بھی مجھ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔سوات میں ایک جلسہ عام سے خطاب میں انتخابی وعدے کر تے ہو ئے انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کبھی بھیک نہیں مانیں گے۔ تمام امیدواروں کو میرٹ پر ٹکٹ دیں گے، 25 فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دی جائیں گی۔اگرغلط لوگوں کو ٹکٹ دیئے تو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد… پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 77 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت

ماسکو فیشن ویک، ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کیے

ماسکو … روسی دارالحکومت ماسکومیں آئی اسٹائل کی بہار۔ فیشن ویک کے آغاز پر ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کئے۔ رنگ برنگے ملبوسات میں ماڈلز کی کیٹ واک نے خوب سماں باندھا۔ فیشن کاجلوہ ایسا کہ جو

ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا

ماسکو…ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا۔ماسکو فیشن ویک کا آغاز عالمی شہرت یافتہ روسی فیشن ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین کی شاہکارکلیکشن سے ہوا۔ماسکو فیشن ویک کے پہلے دن معروف ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین نے موسم سرما 2014 کے لیے تیارکردہ جدید ملبوسات کو پیش کیا گیا۔ روس میں پڑنے والی

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79