Friday 25 January 2013

کمپیوٹر وائرس کے خالقوں پر فردِ جرم عائد



امریکہ میں تین افراد کو دنیا بھر میں دس لاکھ سے زائد کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والے کمپیوٹر وائرس کی تخلیق اور اسے پھیلانے کے سلسلے میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
وکلائے استغاثہ کا کہنا ہے کہ گوزی نامی اس وائرس کی مدد سے دو ہزار پانچ سے دو ہزار گیارہ کے درمیان لوگوں کے بینک اکاؤنٹس کے بارے میں معلومات چرا کر لاکھوں ڈالر چرائے گئے۔
اس سلسلے میں روس، لٹویا اور رومانیہ سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر الزامات

نیویارک میں درجہ حرارت منفی 9 ہوگیا، تالاب اور فوارے جم گئے

نیویارک…امریکا کی ریاست نیویارک آجکل شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، دن بھر چلنے والی برفیلی ہواوٴں نے نیویارک شہر کے تمام فوارے اور تالاب جما کر رکھ دئیے ہیں۔ نیویارک میں چلنے والی ٹھنڈی ہواوٴں نے فواروں

رانا ثنا اللہ نے طاہر القادری کو طاہر المداری کا خطاب دیدیا

فیصل آباد …صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر طاہر القادری کو مولانا طاہر المداری کہتے ہوئے ان کے لانگ مارچ کو ایک تماشہ قرار دیدیا، فیصل آباد میں بابا لسوڑی شاہ کے دربار پر

کراچی ،لاہور اور کوئٹہ سمیت 55شہروں میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد…پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق کراچی ،حیدرآباد اور کوئٹہ کے علاوہ پنجاب کے51شہروں میں کل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروس بندرہیگی،موبائل سروس کل صبح آٹھ بجے سے رات10بجے تک بندرہیگی،پی ٹی اے ذرائع کے

جشن میلادالنبی:پاک فوج کی لاہور اور پشاور میں توپوں کی سلامی

لاہور/پشاور…پشاور اور لاہور میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ جناح پارک پشاور اور لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر

بھارت: ذاتی دفاع، خواتین میں چاقو تقسیم


بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں شیو سینا جماعت نے اپنی خواتین کارکنوں کو ذاتی دفاع کے لیے چاقو دیے ہیں۔
انہوں نے یہ اقدام دہلی میں ایک لڑکی کی گینگ ریپ کے تناظر میں کیا ہے۔
شیو سینا کے رہنما بال ٹھاکرے کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں منعقد ہوئی ایک تقریب کے دوران خواتین میں چاقو تقسیم کیے گئے۔
شیو سینا کے ترجمان کے مطابق وہ خواتین کو ہزاروں کی تعداد میں مزید چھوٹے چاقو دیں گے۔
یاد رہے کہ دہلی میں گذشتہ دسمبر کو 23 سالہ فزیوتراپی کی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے اور خواتین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شیو سینا پارٹی کے ایک اہلکار اجے چوہدری نے کہا کہ’ جس طرح آپ سبزی کاٹتی ہیں اسی طرح اس بندے کے ہاتھ کاٹیں جو آپ کو چھوئے۔‘
انہوں نے کہا کہ خواتین کو یہ تین انچ چاقو اپنے پرس میں رکھنے چاہیے۔
اجے چوہدری کے مطابق بال ٹھاکرے نے کہا تھا کہ خواتین اپنے پرس میں سرخی کے بجائے رام پوری (چھوٹا چاقو) رکھا کریں۔
ان کاکہنا تھا کہ ’ہم یہ چاقو اس لیے دے رہے ہیں تاکہ خواتین اپنا دفاع کر سکیں۔‘
ادھر پولیس کے مطابق یہ چاقو ’خطرناک‘ نہیں ہیں۔

ڈرون حملے، ’جوابدہی اور تلافی ہونی چاہیے‘


اقوام متحدہ نے ڈرون حملوں سے عام شہریوں پر پڑنے والے اثرات اور دیگر ٹارگٹ کلنگ سے متعلق انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس انکوائری کی ذمہ داری اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی بین ایمرسن کو سونپی گئي ہے۔

ڈرون حملوں سے متعلق انکوائری کے لیے مہم چلانے والے ایک برطانوی وکیل کیو سی بین ایمرسن نے صحافیوں سے کہا ’ایسے تمام واقعات جن میں بڑی غلطیاں ہوئیں اس کی جوابدہی اور تلافی ہونی چاہیے۔‘
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچي بین ایمرسن کیو سی نے کہا کہ ڈرون ٹیکنالوجی میں اس قدر اضافے پر قابو پانے کے لیے قانون وضع کرنے کی ضرورت ہے۔
ادھر جمعرات کو پاکستان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی

Thursday 24 January 2013

گلوکارہ شکیرا بیٹے کی ماں بن گئیں

بارسلونا…معروف گلوکارہ شکیرا ایک پیارے سے بچے کی ماں بن گئی ہیں۔شکیرا نے بارسلونا کے ٹیکنن اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جس کا وزن

امریکا: فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

یوٹا…امریکا میں فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا پولیس نے چالان کردیا۔ ریاست یوٹا کے شہر پارک سٹی میں فلم فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول میں شریک ایک فلم ساز نے

طاہرالقادری کا لانگ مارچ...کس کو کیا ملا ؟

.
طاہرالقادری کا ”حسینی “لانگ مارچ ”یزیدی “حکومت کے ساتھ ” کامیاب“ مذاکرات (مک مکا) کے بعد ختم ہوا۔اسلام آباد کے ڈی چوک پردیے جانے والے دھرنے کے ”بلٹ پروف “ بنکر سے برآمد ہونے والے ”انقلاب “ سے کس کو کیا ملا ؟...بادی ءالنظر میں دیکھا جائے تو سب نے انقلاب کی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے طاہر القادری کو مسلمانوں کا جے سالک کہہ کر ان کا تمسخر اڑایا۔جے سالک بے نظیر حکومت میں وزیر ہوا کرتے تھے اور احتجاج کے نت نئے طریقے ایجاد کرنے کے ماہر تھے۔ایک بار انہوں نے اپنے آپ کو پنجرے میں بند کر لیاتھا۔ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں۔طاہرالقادری ان کے پڑوس یعنی کینیڈا سے تشریف لائے تھے۔دھرنے سے واپسی پر

جسے اللہ رکھے … گاڑی سے گرنے والی بچی ٹرک سے بھی بال بال بچ گئی

ماسکو … کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی ایک نظارہ گزشتہ دن روس میں دیکھنے کو ملا جب ایک تیز رفتار گاڑی سے 2 سالہ بچی سڑک پر آگری۔ روس کے شہر ماسکو میں ایک تیز رفتاری گاڑی اپنا توازن بر قرار نہ رکھ سکی اور سڑک پر بے قابو ہو کر پھسل گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2سالہ ننھی بچی کار سے نکل کر سڑک پر گر پڑی

مریخ پر آبادکاری کےخواہشمند درخواست دیں


امیدواروں کا سائنس کی ڈگری، فلائینگ کا تجربہ یا پھر فوجی تربیت کا حامل ہونا ضروری نہیں: ڈینمارک میں قائم ’مارس-ون ‘ منتظمین کا اعلان

واشنگٹن
 — ایسے میں جب خلا میں مسافر پرواز روانہ کیے جانے کے ابتدائی دن ہیں،  اس بات پر غور ہو رہا ہے کہ راکٹ کی طاقت سے چلنے والے جہازوں میں ایسے افراد کو سوار کیا جائے جو جراٴت مند  ہوں۔ اِس کا مطلب یہ ہوا کہ، ایسے لوگ جو اپنی باقی زندگی مریخ سیارے پر گزارنے کے لیے تیار

بن غازی حملہ: کانگریس کمیٹی کی ہیلری کلنٹن سے جرح


کمیٹی قونصل خانے پر حملے کے واقعے کی سماعت کر رہی تھی جس میں لیبیا میں تعینات امریکی سفیر سمیت سفارتی عملے کے چار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

واشنگٹن
 — امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والا حملہ شمالی افریقہ میں سرگرم دہشت گردوں کی جاری کاروائیوں کا ایک حصہ تھا۔

سیکریٹری کلنٹن نے یہ بات بدھ کو امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے سامنے بیانِ حلفی دیتے ہوئے کی ۔

کمیٹی قونصل خانے پر حملے کے واقعے کی سماعت کر رہی تھی جس میں لیبیا میں تعینات امریکی سفیر سمیت سفارتی عملے کے چار افراد ہلاک

خواتین سپا ہی باضابطہ لڑائی میں حصہ لے سکیں گی: پینٹگان


اِس ضمن میں، امریکی وزیر دفاع جمعرات کے روز ایک نئی پالیسی کاباضابطہ طور پر اعلان کرنے والے ہیں


واشنگٹن
 — پینٹگان کےایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ وزیردفاع لیون پنیٹا اِس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امریکی فوج میں شامل خواتین پر لڑائی میں باضابطہ حصہ لینے پر جو پابندی عائد ہے وہ اٹھا لی جائے۔

عہدے دار  نے بتایا  کہ  پینٹگان  نےفوجی سربراہوں  سے کہا ہے کہ  اگلی مئی تک اس پالیسی پرعمل درآمد کے بارے میں اپنی

خواتین سپا ہی باضابطہ لڑائی میں حصہ لے سکیں گی: پینٹگان


اِس ضمن میں، امریکی وزیر دفاع جمعرات کے روز ایک نئی پالیسی کاباضابطہ طور پر اعلان کرنے والے ہیں


واشنگٹن
 — پینٹگان کےایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ وزیردفاع لیون پنیٹا اِس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امریکی فوج میں شامل خواتین پر لڑائی میں باضابطہ حصہ لینے پر جو پابندی عائد ہے وہ اٹھا لی جائے۔

عہدے دار  نے بتایا  کہ  پینٹگان  نےفوجی سربراہوں  سے کہا ہے کہ  اگلی مئی تک اس پالیسی پرعمل درآمد کے بارے میں اپنی

خواتین سپا ہی باضابطہ لڑائی میں حصہ لے سکیں گی: پینٹگان


اِس ضمن میں، امریکی وزیر دفاع جمعرات کے روز ایک نئی پالیسی کاباضابطہ طور پر اعلان کرنے والے ہیں


واشنگٹن
 — پینٹگان کےایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ وزیردفاع لیون پنیٹا اِس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امریکی فوج میں شامل خواتین پر لڑائی میں باضابطہ حصہ لینے پر جو پابندی عائد ہے وہ اٹھا لی جائے۔

عہدے دار  نے بتایا  کہ  پینٹگان  نےفوجی سربراہوں  سے کہا ہے کہ  اگلی مئی تک اس پالیسی پرعمل درآمد کے بارے میں اپنی

خواتین سپاہی باضابطہ لڑائی میں حصہ لے سکیں گی: پینٹگان


اِس ضمن میں، امریکی وزیر دفاع جمعرات کے روز ایک نئی پالیسی کاباضابطہ طور پر اعلان کرنے والے ہیں


واشنگٹن
 — پینٹگان کےایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ وزیردفاع لیون پنیٹا اِس بات پر غور کر رہے ہیں کہ امریکی فوج میں شامل خواتین پر لڑائی میں باضابطہ حصہ لینے پر جو پابندی عائد ہے وہ اٹھا لی جائے۔

عہدے دار  نے بتایا  کہ  پینٹگان  نےفوجی سربراہوں  سے کہا ہے کہ  اگلی مئی تک اس پالیسی پرعمل درآمد کے بارے میں اپنی

روٹی مزدوروں کی پہنچ سے باہر

راولپنڈی کی ’نان بائی ایسوسی ایشن‘ کے نائب صدر ملک ممتاز کا کہنا ہے کہ نان 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کردیا گیا ہے جبکہ روٹی کی قیمت 5 روپے سے بڑھا کر6 روپے کردی گئی

نیوکراچی کا رہائشی عبداللہ بدھ کی شام سے سخت پریشان ہے جب سے اُس نے ٹی وی پر یہ خبر سنی ہے کہ راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا ہے کسی کام میں اس کا دل نہیں لگ رہا۔

 
اندھیرے منہ گھر سے نکل کر واٹرپمپ چورنگی کی فٹ پاتھ پر دوپہر ڈھلے تک مزدوری کی تلاش میں بیٹھنے والے عبداللہ کو فکر ہے کہ کل سے اسے مزید کچھ محنت کرنا پڑے گی۔عبداللہ نے وائس آف امریکہ کے استفسار پر بتایا کہ مزدوری کا ریٹ تو وہ بڑھا نہیں سکتا نہ ہی آمدنی میں وہ اپنی مرضی

Wednesday 23 January 2013

facebook.com/lookjohn74

Photo: 1 cumment and 2 likes


بھارت: ریپ پر سخت سزا کی تجویز لیکن موت نہیں


بھارت میں گینگ ریپ پر مظاہرہ
دسمبر کے مہینے میں دلی میں ایک طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ نے خواتین کے ساتھ سماج کے سلوک پر سوالیہ نشان لگائے۔

بھارتی دارالحکومت دلّی میں دسمبر کے مہینے میں ایک طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کے واقعے کے بعد ریپ کے قوانین پر تجاویز پیش کرنے کے لیے تشکیل کردہ کمیشن نے خواتین ججوں کے ذریعے تیزی سے عدالتی کارروائی کی سفارش کی ہے

کشمیر: ایٹمی جنگ کی صورت میں کیا کریں



بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سول ڈیفنس اور ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی جانب سے لوگوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایٹمی جنگ کی صورت میں وہ کیا کیا قدم اٹھائیں۔
ہدایات کے مطابق اگر ایٹمی جنگ چھڑتی ہے تو لوگ اپنے مکانوں میں بیسمنٹ بنوائیں جس میں خراب نہ

Allah Hu Akbar,Allah Jise Bachaye Kaun Use Dubaye,Most Watch


رینٹل پاور کیس کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد … سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل کے ساتھیوں، اہل خانہ اور عوام نے تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان کے مطابق کیس میں انتہائی با اثر سیاسی اور انتظامی حکام ملوث ہیں،عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ جانی فشانی، لگن اور دیانت داری سے تفتیش کرنے والے افسروں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری

ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد… ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے نے اگلے عام الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابقڈاکٹر طاہر القادری نے یہ فیصلہ قریبی

ملانذیر سمیت اہم طالبان کمانڈرز کے قتل میں ملوث عصمت اللہ افغانی قتل




وانا … طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت دیگر اہم طالبان کمانڈروں کے قتل میں ملوث عصمت اللہ افغانی کو وانا میں قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں مقامی طالبان کمانڈر

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79