Tuesday 15 July 2014

اسرائیلی فوجی فلسطینیوں پر کیے جانیوالے مظالم پر بول پڑے


ایک گروپ بریکنگ دی سائلنس نے دس برسوں کی محنت کے بعد فلسطینی علاقوں میں تعینات رہنے والے اسرائیلی فوجیوں کے اعترافات کو پیش کیا ہے۔
تل ابیب کے ہابیما اسکوائر میں بریکنگ دی سائلنس نے ساڑھے تین سو سابق اسرائیلی فوجیوں کے مظالم پر مبنی اعترافات کو پیش کیا۔
اس گروپ نے ایک دہائی کے دوران ان ساڑھے نو سو اعتراف ناموں کو جمع کیا جس میں اسرائیلی فوجیوں کی تاریخ اور تنازعے و قبضے پر ناقدانہ تجزیہ بھی شامل تھا۔
اس رپورٹ میں فلسطینیوں کے ساتھ چیک پوسٹوں پر کئے جانے والے تذلیل آمیز رویے، فائرنگ اور حملوں کے سینکڑوں واقعات کو بیان کیا گیا ہے۔
اس گروپ کے بانیوں میں سے ایک یہودہ شاﺅل نے بتایا کہ ہم اپنے دس سال کی محنت کو دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں اور بتانا چاہتے ہیں کہ یہ عام نہیں بلکہ غیرمعمولی کام ہے۔
اس اجلاس کے دوران ایک شخص

Monday 14 July 2014

چوبیس برس کا انتظار ختم، جرمنی چوتھی بار ورلڈ چیمپیئن بن گیا


برازیل میں منعقد ہونے والا فٹبال کا 20واں ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی کی ارجنٹائن پر ایک گول سے فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے تاہم اس موقع کے لیے اسے 24 برس انتظار کرنا پڑا ہے۔
اتوار کی شب ریو ڈی جنیرو کے ماراکانہ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں مقابلہ مقررہ وقت میں برابر رہا تاہم اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں ماریوگوئتیز نے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کیا۔
ارجنٹائن کو اس میچ میں گول کرنے کی کئی یقینی مواقع ملے لیکن وہ ان سے فائدہ نہ اٹھا سکی۔
توقعات کے عین مطابق فائنل میچ کا آغاز تیزی سے ہوا اور دونوں جانب سے جارحانہ کھیل دیکھنے کو ملا۔
پہلے ہاف کی ابتدا میں ارجنٹائن کی ٹیم زیادہ خطرناک دکھائی دی اور اس نے متعدد اچھی مووز بنائیں۔
ایسی ہی ایک کوشش کے دوران 20ویں منٹ میں ہیگوائن کو گول کرنے کا سنہری موقع ملا لیکن ان کی شاٹ گول سے کہیں دور تھی۔

دس منٹ بعد ہیگوائن نے ہی لویزی کے پاس پرگیند جرمن گول میں ڈال دی لیکن ریفری نے ان کے آف سائیڈ ہونے پر یہ گول رد کر دیا۔
پہلے ہاف کے اختتام کے قریب ارجنٹائن کے حملوں میں دوبارہ تیزی آئی اور لیونیل میسی کی اچھی کوشش کے نتیجے میں ارجنٹائن کو گول کرنے کا ایک اور موقع ملا لیکن

اسرائیلی انتباہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں کی نقل مکانی


اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کو نشانہ بنائے جانے کی تنبیہ کے بعد وہاں سے ہزاروں فلسطینیوں نے نقل مکانی کی ہے۔
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اب تک چار ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر دیگر مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔
اتوار کو دوہری شہریت کے حامل 800 فلسطینیوں نے اریز کی اسرائیلی کراسنگ سے غزہ چھوڑا۔
غزہ میں اسرائیل کی کارروائی اتوار کو چھٹے دن بھی جاری رہی اور اتوار کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں خطے کے سکیورٹی ہیڈ کوارٹر اور پولیس سٹیشن کو بھی نشانہ بنایا گيا۔
بی بی سی کے نمائندے کے مطابق جب سے اسرائیلی حملے شروع ہوئے ہیں اتوار کی صبح کے حملے سب سے تیز تھے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحلی علاقے میں ایک ایسے مقام پر زمینی کارروائی بھی کی ہے جہاں سے مبینہ طور پر اسرائیل میں راکٹ پھینکے جا رہے تھے۔
اسرائیل کا دعوی ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے جہاں سے میزائل داغا گیا تھا اس مقام پر حملے کے دوران اُس کے چار فوجی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ ساحل کے قریب اُس کی ایسی کوئی تنصیب موجود نہیں۔
غزہ میں طبی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد کم از کم 159 ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔۔
ہلاک شدگان میں فلسطینی پولیس چیف کے خاندان کے 17 افراد بھی شامل ہیں جو سنیچر کی شام اسرائیلی میزائل حملے میں مارے گئے۔
اسرائیل کی جانب سے حماس کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنائے جانے کے دعووں کے برعکس اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ اندازاً ان حملوں میں ہلاک ہونے والے 77 فیصد افراد عام شہری تھے۔
اسرائیل نے حالیہ حملوں کے دوران اپنے کمانڈوز کی فلسطینی علاقے میں پہلی زمینی کارروائی سے قبل شمالی غزہ میں بسنے والے فلسطینیوں کو خبردار کیا کہ وہ فضائی حملوں سے قبل اپنے گھروں کو چھوڑ دیں۔
اسرائیلی فوج نے تصدیق

Sunday 8 June 2014

وزارت دفاع کا جیو کی سزا پر عدم اطمینان





پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ پیمرا کی طرف سے جیو نیوز کو دی جانے والی سزا نہ ناکافی ہے اور وہ اس سزا کو بڑھانے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
ہفتے کو ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ پر صرف تین سطروں پر مشتمل انتہائی مختصر خبر میں کہا گیا کہ وزیر دفاع نے جیو کو پیمرا کی طرف سے دی جانے والی سزا پر عدم اطمیان کا اظہار کیا ہے
اس بیان کی تیسری اور آخری سطر میں کہا گیا کہ وزارتِ دفاع آئی ایس آئی کا عدالتوں میں بھر پور دفاع کرے گی۔
یاد رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولٹری اتھارٹی نے نجی ٹی وی چینل کی طرف سے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ پر الزام تراشی کے جرم پر جیو نیوز کی نشریات کو پندرہ دن معطل رکھنے اور ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
جیوا کی نشریات پاکستان کے اندر بند ہیں
جیو نیوز کے خلاف آئی ایس آئی کی شکایت بھی پیمرا کو وزیر دفاغ خواجہ آصف کے ہی دستخطوں سے موصول ہوئی تھی۔
جیوا کے خلاف خواجہ آصف کی طرف سے پیمرا کو بھیجے جانے والی شکایت کے

پاکستان بٹ خیلہ کے زیر انتظام واپڈ والا کہ ظلم کے خلاف/6.2014 3.کو ایک ریلی کا اہتمام کیا




Saturday 7 June 2014

گرمی اور بجلی کی بندش، بھارت میں شدید احتجاج





بھارت میں شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی ترسیل منقطع ہونے ہر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایک سب سٹیشن کو آگ لگا دی ہے اور عملے کے ارکان کو یرغمال بنا لیا ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش کو اپنی بیس کروڑ آبادی کی بجلی کی ضروریات پوری کرنے میں ہمیشہ سے کمی کا سامنا رہا ہے اور عام حالات میں بہت سے علاقوں کو چند گھنٹے ہی بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ریاست کے 63 فیصد گھروں کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ہے۔

حالیہ دنوں میں جب کئی علاقوں میں درجہ حرارت 47 ۔ڈگری تک پہنچ گیا ہے بجلی کی طلب میں گیارہ ہزار میگا واٹ کا اضافہ ہوگیا ہے جب کے ریاست کی بجلی کی پیداواری صلاحیت صرف آٹھ ہزار میگا واٹ ہے۔ پیداوار اور مانگ میں فرق کی وجہ سے بہت سے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور ان علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔
ریاست کے بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے ایک اہل کار نندرا ناتھ ملک نے بتایا کہ جمعہ کے روز لکھنو میں بجلی کی بندش اور گرمی سے پریشان لوگوں نے ایک سب سٹیشن پر ہلہ بول

Friday 6 June 2014

’اس نام کا تو کوئی مریض یہاں نہیں‘



شمال مغربی لندن کے ویلنگٹن ہسپتال اور پاکستانی سیاستدانوں کا تعلق نیا نہیں اور ملک کے کئی نامور سیاستدان یہاں زیرِ علاج رہ چکے ہیں اور تقریباً ڈھائی برس قبل جنوری کی ایک خنک شام میں یہیں حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگاڑا نے اپنی آخری سانسیں لی تھیں۔
ان کے انتقال کی کوریج کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کو یہاں کا رخ کرنے کا موقع ملا تو وجہ یہاں زیرِ علاج ایم کیوایم کے زیر حراست قائد الطاف حسین تھے۔
مدیر اعلی کی ہدایت پر کاغذ قلم تھامے یہ سوچتا ہوا وہاں پہنچا کہ شاید ان کی عیادت کا موقع مل جائے لیکن ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کی اس اطلاع نے ذرا مایوس کر دیا کہ ایسا ممکن نہیں اور بابر غوری کی قیادت میں ہسپتال پہنچنے والے پارٹی کے قائدین کو بھی باہر سے ہی واپس کیا جا چکا ہے۔
ویسے تو یہ ہسپتال چار مختلف عمارتوں پر مشتمل ہے لیکن پولیس کے چوکس نوجوانوں کو ہسپتال کی شمالی عمارت میں داخل ہونے والے افراد کوگھورنے پر مامور دیکھ کر اندازہ ہو گیا کہ ایم کیو ایم کے قائد یہیں زیرِ علاج ہیں۔
اب اندر کیسے داخل ہوا جائے، یہ سوچ ہی رہا تھا کہ اندر سے ویل چیئر پر باہر آتے ایک مریض پر نظر پڑی جس نے باہر نکلتے ہی سگریٹ سلگائی۔ غنیمت جان کر میں بھی سگریٹ ہاتھ میں تھامے اس کے قریب گیا تو اس نے خود ہی لائٹر پیش کر دیا۔
کویت کے متمول خاندان سے تعلق رکھنے والا یہ شخص سابق پاکستانی وزیراعظم بےنظیر کا شیدائی نکلا اور اس کی کافی کی پیشکش میرے لیے داخلے کا ٹکٹ بن گئی۔
کافی پر بات چلی تو میرے میزبان نے یہ راز آشکار کیا کہ اس ہسپتال میں ’کمرے کی فیس ڈیڑھ سے دو ہزار پاؤنڈ روزانہ کے لگ بھگ ہے اور کنسلٹنٹ اتنا ہی مہنگا ہوتا ہے جتنی آپ کی بیماری شدید ہو۔‘
ہسپتال کے باہر پولیس کی نفری تعینات دکھائی دی
خیر میزبان سے اجازت لے کر سیدھا استقبالیہ پر یہ خیال لیے پہنچا کہ شاید ہسپتال کے اندر سے آتے دیکھ کر انتظامیہ میرے سوالات کا جواب دے ہی دے گی۔
لیکن جیسے ہی

معمولاتِ زندگی دوبارہ بحال، ایم کیو ایم کا دھرنا جاری


ارپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعے کو زندگی کا رکا ہوا پہیہ ایک بار پھر چلنے لگا ہے۔ اکثر مارکیٹیں اور کاروباری مراکز کھل گئے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹر سڑکوں پر گاڑیاں لے کر آگئے ہیں۔
تاہم سندھ کے مختلف شہروں میں ایم کیو ایم کا دھرنا جاری ہے
الطاف حسین کی لندن میں گرفتاری کے تیسرے دن یعنی جمعرات کو کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوئے ابھی چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ بعض علاقوں میں بازار اور مارکیٹیں بند ہونا شروع ہوگئی تھیں، جبکہ حیدر آباد شہر کے بڑے حصے کو بھی بند کرا لیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ الطاف حسین اس وقت برطانوی پولیس کی حراست میں لندن کے ولنگٹن ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تاجر اتحاد کے رہنما عتیق میر کا کہنا ہے کہ رینجرز کے ڈی جی نے ان سے ملاقات کر کے یقین دہانی کروائی تھی کہ تاجروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، جس کے بعد دوبارہ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔
عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بھی وضاحت کر چکی ہے کہ کاروبار بند کرانے والوں سے ان کا تعلق

مصر میں جنسی ہراس پر قابو پانے کے لیے نئے قوانین


مصر میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔
ملک کے سبکدوش ہونے والے نگران صدر عدلی منصور نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت جنسی ہراس ایک جرم ہے جس کی سزا پانچ سال قید تک ہو سکتی ہے۔
ابھی تک مصر میں جنسی ہراس کی قانونی طور پر کوئی تعریف نہیں کی گئی تھی۔
اقوامِ متحدہ کی طرف سے سنہ 2013 میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ دس میں سے نو مصری خواتین کو کسی نہ کسی شکل میں جنسی ہراس کا سامنا کرنا پڑا جس میں معمولی جنسی ہراس سے لے کر ریپ تک کے واقعات شامل ہیں۔
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے

Friday 23 May 2014

Peshawar Electric Supply Company (PESCO)

Peshawar Electric Supply Company (PESCO)
ھمارے علاقہ جسکو حبیر پجتون حو ملا کنڈ اجنسی پٹ خیلۃ کھتے ھےاور اس

میں بجلی پانی سے پیدا ھوتا ھے اس کوئ، سیسٹیم نھیں ہے جو تیل پر چلتا ہو یہاں
پر تین پاور سٹشن ہے جو پانی سے بجلی پیدا کرتے ہے تو پھر ہمارے بجلی کے

۔۔۔۔۔کیوں ہےاور بھی 592 بجلی کی قیمت اورتیل کے خرچ 499.96FPA   


روپے جس وقت ینھی 1896 میں جیپ برٹش گورنمنٹ تھی اور اس

وقت وہ نہر ی نظم بن رہا تھا تو اس قت برٹش گورنمنٹ اور ملاکنڈ بٹ خیلہ کے

لوگوں کہ سات ایک معاہدے ہوا تھا کہ ملاکنڈ اجنسی اور بٹ خیلہ کہ لوگ کوئ

بجلی کا بل نھیں ہوگا ہم لوگ تو بھر بھی بجلی کا بل دتتے ہے لکن اپ لوگون اس

معاہدے کو بھی توڑ اور واپر سے پل میں تیل کے خرچ کے روپےبھی ڈال دیے اس

کو انصاف کھتیے ہے دوسرا ہمارے علاقہ میں بجلی کے ولٹج انتھی کیم ہے اور

واپڈ کے قانون کے مطابق اگرولٹج 170 سے کیم ھو تو پھر بجلی فری ہوگی

واپڈ اور حکومت کے لوگون تو لوٹ مار شروع کر دیا ہے

NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAITH HARMON AND HUMAN RIGHT PAKISTAN
NCIHP BATKHELA MALAKAND

Monday 12 May 2014

pakistan education and kpk malaland batkhela

MEMO
enclosed please find herewith an application of the head mistress GGHS NO: 2 Batkhela which is quite clear and self -explanatory with tha remarks that an M.O.U. was singed between the two departments i e . (E& SE) Department and higher education Department in meeting held on 3rd march 2010 the following attended

1:mr. muhammad humayun khan the then finance minister KPk

2:qazi muhammad asad the then minister for higher EDUCATION

3:mr .sardar hussain babak the then minister for (E&SE)

Where in it was cleariy decided that the Girls college batkhela should be started immediately at the existing building of GGHS NO:2 BATKHELA lt was also decided that once the college building is constructed / completed the Girls students of college side would be shifted there copy of minutes attached for ready reference.

it is therefore requested that the issue may be takled with the higher education dwpartment to construct their own building at the earliest as the kids are suffering hard due to none availability of building

report is submitted for further necessary action and guidance please

DISTRICT EDUCATION OFFICER (F) MALAKAND BATKHELA

Endst :no 1651-52 copy of the above is forwarded to:

1: the secretary to govt:(E&SE)department khyber pakhtun khwa pashawar for information and resolution of issue please
2:the hed mistress GGHS NO: 2 BATKHELA

G G H S no 2 BATKHELA
s-n class strength
1 10th 51
2 9th 80
3 8th 76
4 7th 98
5 6th 101

total 406

G G M S gharib abad BATKHELA
s-n class strength
1 8th 45
2 7th 80
3 6th 104

total : 229

229+406

total 635

mobile no 0306-8188684
EMAIL:worldfree2@gmail.com

NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAIHT HARMONY AND HUMAN RIGHT PAKISTAN

N C I H P. BATKHELA

سکول کی بلڈ نگ کا مسلھ طالبھ تو ھے مگر بلڈ نگ نہیں‎‎


یہ مسلھ گرنمنٹ گرز ھائی سکول٢ بٹ خیلھ کا ھے اس سکول کی منظوری 2010 میں ہوئی بلڈ نگ کیلے ذمین بھی خرید لی بلڈ نگ پھر کام شروع ہوا طا لبہ کو گورنمنٹ گرز مڈل سکول  غریب اباد  بٹ خیلہ پندرہ دنوں کیلے بجی دیا کہ پندرہ دن میں اپ کی بلڈ نگ مکمل  ہو کر اپ اپنی  بلڈ نگ شفٹ کر دنگے  اس دورن  جماعت اسلامی حکومت خاتم ھوا اور پی پی پی کی حکومت ائی   پی پی کی گورنمٹ  میں  اس ھایی سکول کی بلڈ نگ کو اس وقت کے یم پی اے ہمایون  خان  نے قاضی اسد اور سرادر حیسن بابک کے سات ملکر گورنمنٹ ہاہی سکول:2 کی بلڈ نگ جو فایربرگیڈ کے سات ہے وہ کالج کو دےدیا گورنمنٹ ہاہی سکول 2 کی طالبہ ابھی تک گورنمنٹ گرز مڈل سکول  غریب اباد بٹ خیلہ میں ہے یعنی 2010 سے09/05/2014تک  ہے ان کے پاس دو کمرہ ہے ایک کمرہ میں جماعت دہم اور دوسرے کمرہ  میں  ہیڈمسٹریس افس  کلرک افس سٹاف روم سٹور وغیرہ ہے۔
گورنمنٹ ہاہی سکول 2 میں طالبہ کی تعداد   405ہےجماعت دہم تعداد 52 ہے جو ایک کمرہ ہے بقایا  345 طالبہ باہر فرش اور سخت گرمی  مین ذمین پر بیٹھے کرپڑتے ہے
 اب اپ لوگ بتا دیے کیہ یہ پاکستان کے مستقبل  معمار ہے یاجنگ میں گرفتار دوشمن کہ فوجی ہے  ان فوجی کے ساتھ  بھی اس ظلم نییں ہو تھا جوان بچوں کے ساتھ ھو رہ ہے
مین  نے ویزر اعلی کے فی کے کو بھی تین ہ میل کردی ہے لکین اس طرف سے بھی کویی رابعتہ نییں ہوا 
 اور ان  کے سات محتلف ٹی وی چینل کو کو بھی ھی میل کردیا ہے  لکین ٹی وی ولا ے تو اس خبیرکو نیشر کر
تے ہےجس میں بحت فمنٹ ہو  ان کے پاس کیا ہے وہ تو بحت ہی غریب ہے
الله کے بندو توڑ سا قیامت کے برمیں سوچ قیمت کے دن الله کو کیا جواب دو گے

NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAITH HARMONY AND HUMANRIGHTS PAKISTAN 
                                                  NCIHP BATKHELA 
                            فون نمبر 0306-8188684   میل  worldfree2@gmail.com

Saturday 3 May 2014

روسی گیس کی طاقت

روسی گیس کی طاقت



یورپی ممالک روسی گیس سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں
یوکرین میں جیسے ہی کوئی گڑ بڑ ہوتی ہے تو اس کے اثرات اس ملک کی سرحدوں سے بہت دور تک محسوس ہوتے ہیں اور اپنی توانائی کی ضروریات کا سوچ کر پورے یورپ کی نیند اڑ جاتی ہے۔

یورپ کی نیند بے وجہ نہیں اڑی ہوئی کیونکہ یورپی ممالک کی ملنے والی کُل گیس کا ایک تہائی روس سے آ رہا ہے جبکہ اس گیس کا نصف یوکرین کے راستے گذرتا ہے۔
سب سے زیادہ پریشانی ان چار ممالک کو ہے جن کی تمام کی تمام گیس روس سے آ رہی ہے جبکہ یورپ کے بارہ ممالک ایسے ہیں جن کی آدھی ضروریات روسی گیس سے پوری ہو رہی ہیں۔
میں نے گذشتہ کچھ دنوں میں جب بھی گیس کی پائپ لائنوں کی ذمہ دار کمپنیوں کے افسران، توانائی

Thursday 1 May 2014

افغان فوجی اڈے پر سینکڑوں شدت پسندوں کا حملہ

افغان فوجی اڈے پر سینکڑوں شدت پسندوں کا حملہ


افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرحد کے قریب واقع فوجی اڈے پر ’غیر ملکی‘ شدت پسندوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا ہے اور اس دوران لڑائی میں درجنوں شدت پسند اور پانچ افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
ہلاکتوں کی اس تعداد کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔
حکام کے مطابق طالبان شدت پسندوں نے بدھ کو صوبہ پکتیکا کے ضلع زرکوک میں واقع اڈے کو نشانہ بنایا۔
یہ علاقہ پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے صرف 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جسے حقانی گروپ کے طالبان کا مرکز تصور کیا جاتا ہے۔
ایک افغان کمانڈر کے مطابق بھاری ہتھیاروں سے مسلح حملہ آوروں میں سے زیادہ تر کا تعلق بھی حقانی گروپ سے تھا اور ان کی تعداد تین سو سے زیادہ تھی۔
افغان حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ شدت پسندوں سے مقابلے کے دوران افغان فوج کو نیٹو

’مائن کرافٹ‘ میں ڈنمارک کا مکمل نقشہ تیار




ویڈیو گیم مائن کرافٹ میں یورپی ملک ڈنمارک کے تفصیلی ورچوئل نقشہ جات تیار کیے گئے ہیں جن میں عمارتوں کی عکس بندی بھی کی گئی ہے۔
مائن کرافٹ ایک ایسی گیم ہے جس میں کھلاڑی خود سے شہر اور قصبے اور ان میں عمارتیں اور دیگر تنصیبات تیار کر سکتے ہیں۔
ڈنمارک کی حکومت نے اس گیم میں پورا ورچوئل ملک بنا دیا ہے اور شہریوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اس میں جا کر اپنی رہائش گاہیں تلاش کریں اور اس میں تبدیلیاں کریں۔
مائن کرافٹ کی دنیا بھر میں 5 کروڑ کاپیاں فروخت کی جا چکی ہیں۔ سینڈ باکس گیم کے نام سے معروف اس گیم میں ورچوئل دنیائیں تیار کی جا سکتی ہیں۔
یہ گیم 2011 میں ایک آزاد سوئیڈش پروگرامر ماکس ناچ پرسن نے متعارف کروائی تھی۔
ڈنمارک کی حکومت کا کہنا ہے کہ

امریکی اور نیٹو افواج کی سرگرمیوں پر روس کو تشویش



امریکی اور نیٹو افواج کی سرگرمیوں پر روس کو تشویش

یوکرین میں جاری بحران کے تناظر میں روس نے اپنے سرحدوں کے قریب امریکی اور نیٹو افواج سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روس کے وزیرِ دفاع سرگے شوئگو نے اپنے امریکی ہم منصب چک ہیگل سے ٹیلی فون پر بات کرت ہوئے کہا کہ وہ ’بیان بازی کم کریں۔‘
دوسری طرف امریکہ نے کہا ہے کہ روس نے اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ یوکرین پر حملہ نہیں کرے گا۔
روسی وزیرِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انھوں نے ٹیلی فون پر اپنے امریکی ہم منصب سے تقریباً ایک گھنٹے کی تک ’دو ٹوک‘ گفتگو کی ہے۔
سرگے شوئگو نے کہا کہ مشرقی یورپ میں امریکی اور نیٹو افواج کی سرگرمیوں کے ساتھ ایک بیان بھی جاری ہوا تھا جس میں روس

عراق: امریکہ کی واپسی کے بعد پہلے انتخابات میں ووٹنگ جاری


عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی جیت کا دعویٰ کیا
عراق سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات میں عراقی اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

ان انتخابات کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔
وزیر اعظم نوری المالکی ملک کے مغربی علاقوں میں بڑھتی ہوئی بغاوت کے درمیان تیسری بار حکومت سازی کے لیے منتخب ہونے کی امید کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں عراق میں زبردست شورش جاری ہے اور سنہ 2008 کے بعد سے یہ اپنے عروج پر ہ
ملک میں تقریباً دو کروڑ 20 لاکھ افراد ووٹ دینے کے اہل ہیں جبکہ ان انتخابات کے لیے ملک بھر میں 50 ہزار پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
بغداد میں موجود بی بی سی کے کیون کونولی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر سے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔
حکومت نے عارضی طور پر ایئرپورٹ بند کر دیا ہے جبکہ شہر سے آنے جانے والی اہم سڑکوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے تاکہ ووٹروں کو

برونائی میں نئے شرعی قوانین نافذ کرنے کا اعلان




برونائی کی حکومت نے نئے شرعی قوانین نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت ہم جنس پرستی اور زنا کے مرتکب افراد کے لیے سنگساری اور چوری کرنے پر اعضا کاٹنے کی سزائیں دی جائیں گی۔
جمعرات سے متعارف ہونے والے ان نئے قوانین کا مکمل نفاذ اگلے تین سال میں ہوگا۔
یہ قوانین تین مرحلوں پہ مشتمل ہیں۔ پہلے مرحلے میں جرمانے اور قید کی سزائیں سنائی جائیں گی جب کہ دوسرے مرحلے میں اعضا کاٹنے کی سزائیں شامل ہیں۔ تیسرا مرحلے میں زنا اور ہم جنس پرستی پر سنگساری کی سزائیں دی جا سکیں گی۔
گذشتہ سال کیے جانے والے اعلان کے مطابق یہ نئے قوانین صرف مسلمانوں پر لاگو ہونے تھے، لیکن برونائی کے سب سے بڑے انگریزی روزنامے میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق نئے قانون مسلم اور غیر مسلم شہریوں پر یکساں لاگو ہوں گے۔
جنوبی ایشیا کے شمالی ساحل پر بورنیو جزیرے کے قریب واقع برونائی تیل کے ذخائر سے مالامال ہے
برونائی میں پہلے ہی سے سخت اسلامی قوانین نافذ ہیں اور ہمسایہ ریاستوں ملائیشیا اور انڈونیشیا کے برعکس یہاں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی ہے۔ لیکن اس سے پہلے ملک کی شرعی عدالتیں صرف خاندانی معاملات جیسے شادی اور وراثت کے مسائل تک محدود تھیں۔
یاد رہے اپریل میں اقوامِ متحدہ نے نئے قوانین کےنفاذ پر

Sunday 27 April 2014

masla hain batkhela ma health ka aur education ka

masla hain batkhela ma health ka aur education ka
masla no 1
health ka bary me

sir kpk governement wal na ialan kya hain ka jo awrat aomeed sa ho aur wo hospital check
up karege to os ko kpk governement check up ki 200 rs aur food aur
midicen free denge aur delevry par 2700 rs food aur midecen dege lakin d h
q hospital batkhela me is koi program nahai hain agar laborty me koi test
karta hain to laborty wali on se paise lata hain aur os paiso ka raseed bai
nahai deta midicen hospital bohot kam data hain ghareb loog bazar se
midecin kharedte hain
masla no 2
education ka bare me
gornement girls medel school gharib abad batkhela
1/ 4/ 2010 ko goernement high no 2 ka talba ko aur amala ko 15 den kalie
gorenement girl mede school beja geya on ko kaha geya ka 15 den ka bad
gornement high school 2 ka talaba aur amale ko apni building ko shift
kardega building to band gaya magar ppp gornement ka mpa hamayun
khan aur kpk ka os waqaqt ka secatry na wo building college ka hawla
kardeya aur gornement high school 2ka talba awr amala abi tak gornement
girls medel school gharibbad batkhela me hain gornement girls high school
ki register talba ki tadad 406 hain aur gornement girs model school ki talba
ki tadad 229 hain aur school ka buildind me total kamroo ki tadad 3 hain ab
ap log bateye ka 635 talba ko 3 kamro main kisi taleem degae sare bache
doop me zameen par beet kar pare karta hain ap log to tv par ishtihar dete
hain ka bacho ko school mi dakhel karwe likan gornement schoolo ka ye
hal hain ka bache sakht garme me zameen par bete kar taleem hasil
karahe hain na koi saya hain aur na koi desk hain
goernement high no 2
s-n class strength
1 10th 51
2 9th 80
3 8th 76
4 7th 98
5 6th 101
total 406
gornement girls medel school
s-n class strength
1 8th 45
2 7th 80
3 6th 104
total : 229
229+406=635
sir ager koi bat poshna shahta hain to mera contact number 0306-8188684 per rabeta kare
NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAIHT HARMONY AND HUMAN RIGHT PAKISTAN MEDIA ADVISOR TESIL BATKHELA

Thursday 24 April 2014

پیمرا جیو کی درجہ بندی اور نشریات بحال کرے: پرویز رشید






پاکستان کے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے نجی ٹی وی چینل جیو ٹی وی کی چند علاقوں میں نشریات کی معطلی پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی کے چیئرمین کو جیو نیوز چینل کی درجہ بندی اور نشریات کو بحال کرنے کا کہا ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کچھ علاقوں میں جیو نیوز چینل کی نشریات کی معطلی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب سینیئر صحافی حامد میر کی اہلیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حامد میر آج یعنی جمعرات کو بیان جاری کریں گے۔
ان کی اہلیہ کے بقول حامد میر اپنے آپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور حملے کے پسِ پردہ عناصر کے متعلق بیان دیں گے۔
واضح رہے کہ سنیچر کو صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر حملے کے کچھ ہی دیر بعد ان کے بھائی عامر میر نے کہا تھا کہ ’حامد میر نے بتایا تھا کہ اگر ان پر حملہ ہوا تو اس کے ذمہ دار پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ ہوں گے۔‘
آئی ایس آئی کا نام لیے جانے کے چند ہی گھنٹوں بعد فوج

urdu news 24/4/2014



news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news


news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news
news in urdu by urdu daily news

news in urdu by urdu daily news



news in urdu by urdu daily news

Wednesday 23 April 2014

دنیا میں موسمِ بہار کے رنگ




رانی مکھرجی کی آدیتیہ راج سے شادی





رانی مکھرجی نے بالی وڈ کو کئی یادگار فلمیں دی ہیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے شادی کر لی۔
رانی کے بارے میں مبینہ طور پر یہ کہا جاتا رہا تھا کہ وہ معروف فلم ساز یش راج کے بیٹے آدیتیہ راج کی قریبی دوست رہی ہیں، لیکن اب اس پر مہرِ تصدیق لگ چکی ہے۔

پیر کو اٹلی میں رانی مکھرجی اور آدتیہ چوپڑا نے شادی کر لی۔
یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک اعلان نامے میں رانی مکھرجی نے لکھا: ’میں اپنے تمام دوستوں اور مداحوں کو اپنی زندگی کے سب سے حسین دن کے بارے میں بتا رہی ہوں، جن کی محبتیں اور دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں۔ میں جانتی ہوں کہ میرے چاہنے والوں کو اس بات کا لمبے عرصے سے بے صبری سے انتظار تھا۔‘
انھوں نے مزید کہا: ’میں نے اور آدتیہ نے بعض قریبی لوگوں کی موجودگی

کس کس کو پاکستان جانا ہو گا؟






پاکستان کے شہر لاہور کی بادشاہی مسجد کے باہر اگر آپ کو مصنفہ اروندھتی رائے اور آرٹسٹ انیش کپور چائے کی پیالی پر انسانی حقوق کی باریکیوں کا جائزہ لیتے ہوئے نظر آئیں، اگر مظفرآباد میں جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ شامیں گزار رہے ہوں اور انھیں گھر لوٹنے کی کوئی جلدی نہ ہو، اگر لالی وڈ کے پروڈیوسروں کے گھروں کے باہر ہندی فلموں کے بڑے ستارے قطار لگا کر کھڑے ہوں، تو پریشان مت ہوئیےگا کیونکہ بِہار میں بی جے پی کے لیڈر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ جو لوگ نریندر مودی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، انھیں پاکستان جانا ہوگا۔
بس مسئلہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں کی فہرست بھی ذرا لمبی ہے۔ اگر 80 کروڑ ووٹروں میں سے 40 فیصد مودی کا ساتھ دیتے ہیں تب بھی ایسے 50 کروڑ باقی رہ جائیں گے جو یا تو ان کے خلاف ہیں یا کم سے کم ان کے ساتھ نہیں ہیں۔
مکیش امبانی اور ٹاٹا جیسے بڑے صنعت کار تو نہیں جائیں گے لیکن اسلام آْباد میں آپ کی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سے مڈبھیڑ ہو سکتی ہے، لالو پرساد یادو بھی ضرور ملیں گے اور ہندوستانی سیاست کے نئے سپر

بھارت:مدھیہ پردیش میں چلتی بس میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی…بھارت میں ایک اور لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔مبینہ طور پر 5 ملزمان نے زیادتی کے بعد چلتی بس سے باہر پھینک دیا۔ریاست مدھیا پردیش کے ضلعSingrauli میں 14 سالہ دلت لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا، اور چلتی بس سے باہر پھینکاگیا، بیہوش اور زخمی حالت میں لڑکی بس کے نیچے آنے سے بچ گئی ، پولیس کے مطابق اس واقعے میں بس کا ڈرائیور اور دوخاکروب شامل ہیں ، جنھوں نے گاوٴں لوٹتے ہوئے لفٹ مانگنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی،پولیس نے لڑکی کا بیان رکارڈ کرلیا ہے،تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79