یہ مسلھ گرنمنٹ گرز ھائی سکول٢ بٹ خیلھ کا ھے اس سکول کی منظوری 2010 میں ہوئی بلڈ نگ کیلے ذمین بھی خرید لی بلڈ نگ پھر کام شروع ہوا طا لبہ کو گورنمنٹ گرز مڈل سکول غریب اباد بٹ خیلہ پندرہ دنوں کیلے بجی دیا کہ پندرہ دن میں اپ کی بلڈ نگ مکمل ہو کر اپ اپنی بلڈ نگ شفٹ کر دنگے اس دورن جماعت اسلامی حکومت خاتم ھوا اور پی پی پی کی حکومت ائی پی پی کی گورنمٹ میں اس ھایی سکول کی بلڈ نگ کو اس وقت کے یم پی اے ہمایون خان نے قاضی اسد اور سرادر حیسن بابک کے سات ملکر گورنمنٹ ہاہی سکول:2 کی بلڈ نگ جو فایربرگیڈ کے سات ہے وہ کالج کو دےدیا گورنمنٹ ہاہی سکول 2 کی طالبہ ابھی تک گورنمنٹ گرز مڈل سکول غریب اباد بٹ خیلہ میں ہے یعنی 2010 سے09/05/2014تک ہے ان کے پاس دو کمرہ ہے ایک کمرہ میں جماعت دہم اور دوسرے کمرہ میں ہیڈمسٹریس افس کلرک افس سٹاف روم سٹور وغیرہ ہے۔
گورنمنٹ ہاہی سکول 2 میں طالبہ کی تعداد 405ہےجماعت دہم تعداد 52 ہے جو ایک کمرہ ہے بقایا 345 طالبہ باہر فرش اور سخت گرمی مین ذمین پر بیٹھے کرپڑتے ہے
اب اپ لوگ بتا دیے کیہ یہ پاکستان کے مستقبل معمار ہے یاجنگ میں گرفتار دوشمن کہ فوجی ہے ان فوجی کے ساتھ بھی اس ظلم نییں ہو تھا جوان بچوں کے ساتھ ھو رہ ہے
مین نے ویزر اعلی کے فی کے کو بھی تین ہ میل کردی ہے لکین اس طرف سے بھی کویی رابعتہ نییں ہوا
اور ان کے سات محتلف ٹی وی چینل کو کو بھی ھی میل کردیا ہے لکین ٹی وی ولا ے تو اس خبیرکو نیشر کر
تے ہےجس میں بحت فمنٹ ہو ان کے پاس کیا ہے وہ تو بحت ہی غریب ہے
الله کے بندو توڑ سا قیامت کے برمیں سوچ قیمت کے دن الله کو کیا جواب دو گے
NATIONAL COMMISSION FOR INTERFAITH HARMONY AND HUMANRIGHTS PAKISTAN
NCIHP BATKHELA
فون نمبر 0306-8188684 میل worldfree2@gmail.com
No comments:
Post a Comment