ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: کترینہ کیف سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی بالی ووڈ اداکارہ

Thursday, 28 March 2013

کترینہ کیف سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی بالی ووڈ اداکارہ

ممبئی… این جی ٹی… باربی ڈول کترینہ کیف بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے رواں سال ساڑھے چار 4.5) (کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا ہے جبکہ 4کروڑ روپے ٹیکس کے ساتھ کرینہ کپور دوسرے اور 2کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتے ہوئے دیسی گرل پریانکا چوپڑا تیسرے نمبر پرہیں۔کترینہ کیف نے گزشتہ سال 2012میں "ایک تھا ٹائیگر"اور "جب تک ہے جاں"جیسی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا جنہوں نے باکس آفس پر 100کروڑ سے زائدرقم کمائی۔واضح رہے کہ اداکاروں میں اکشے کمار تمام خانز پر بازی لے گئے جنہوں نے18کروڑایڈوانس ٹیکس جمع کروایا۔

No comments:

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79