سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے
 |
کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائینگے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے بند کئے گئے تمام سی این جی اسٹیشنز آج جمعرات کی صبح 8بجے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ |
No comments:
Post a Comment